-
روسی طیارہ شام میں گر کر تباہ، 32 ہلاک
Mar ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۹:۵۴روسی فوج کے زیر استعمال ایک طیارہ شام میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
ایران، حادثے کا شکار طیارے کے ملبے کا پہلا ویڈیو
Feb ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۵تہران - یاسوج طیارے کا پہلا ویڈیو منظر عام پر آگيا۔
-
طیارہ حادثے پر رہبر انقلاب اسلامی کا اظہار تعزیت
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۲۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے طیارے کے حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
ایران کے مسافر طیارے کو حادثہ
Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کا ایک مسافر بردار طیارہ آج صبح تہران یاسوج فضائی روڈ پر سانحہ کا شکار ہو گیا۔
-
حادثے کے شکار روسی طیارے کے تمام مسافر ہلاک
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۸:۴۷روس کا ایک مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا ہے جس میں سوار اکہتر افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ماسکو کے قریب روسی مسافر طیارہ حادثے کا شکار
Feb ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۲روس کا ایک مسافر طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا ہے جس میں سوار اکہتر افراد کے ہلاک ہوجانے کا اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
ہندوستان کا ڈرون طیارہ مار گرانے کا پاکستان کا دعوی
Oct ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۹پاکستان کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے کشمیر کے علاقے میں پاکستانی فضائی حدود میں داخل ہونے والے ہندوستان کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔
-
طیارہ حادثے پر ایران کی جانب سے روس کے ساتھ اظہار ہمدردی
Dec ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران نے بحر اسود میں روسی طیارے کو پیش آنے والے سانحے پر افسو س کا اظہار کرتے ہوئے روسی قوم اور حکومت کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے-
-
پاکستان میں مسافر طیارہ گرکر تباہ، متعدد افراد ہلاک
Dec ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۱پاکستان کا ایک مسافر بردار طیارہ ایبٹ آباد کے قریب گر کر تباہ ہوگیا ہے اور اس میں سوار تمام مسافروں کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔