عاشورا حقیقت کے ذریعے طاقت پر غلبے، انصاف کے ذریعے استبداد پر فتح اور ایثار و فداکاری کے ذریعے ظلم پر کامیابی کا ابدی ثبوت ہے۔
ایران و عراق سمیت دنیا بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
سحرعالمی نیٹ ورک عاشورائے حسینی کے موقع پر اپنے تمام سامعین، ناظرین اور عزاداران امام عالی مقام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔
عاشورائے حسینی کے ماتمی جلوس کیلئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں اور امام محمد باقر علیہ السلام کی حدیث کی روشنی میں اعمال عاشورا بیش خدمت ہے۔
سری لنکا میں عاشورائے حسینی میں خلل ڈالنے پرپابندی عائد کر دی گئی ہے۔
کشمیر میں عاشورائے حسینی کے جلوس پر لگی پابندی ہٹانے کے مطالبے بڑھ گئے ہیں۔
حجۃ الاسلام و المسلمین فلاح زادہ جو رہبر معظم کے دفتر میں شرعی استفتائات کے نمائندے ہیں کی جانب سے قمہ و زنجیر زنی کے حرام ہونے کے حکم کی وضاحت۔
فوٹو گیلری
نانیجیریا سے ملنے والی خبروں کے مطابق عزاداران حسینی پر پولیس کی فائرنگ میں درجنوں عزادار زخمی ہوگئے ہیں۔