-
انتفاضہ کی آگ اور فلسطینی استقامت تھمنے اور رکنے والی نہيں ؛ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
May ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے یوم القدس کے موقع پر کہا ہے کہ انتفاضہ اور فلسطینی استقامت ہرگز نہیں رکے گی۔
-
بیت المقدس میں ’جشنِ آزادیٔ فلسطین‘ کا پوسٹر جاری
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۱بإذن اللہ سنہ ۲۰۴۰ میں فلسطین کے دارالحکومت بیت المقدس میں واقع قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ میں آزادی فلسطین کا ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوگا جس کے لئے دنیا کے سبھی حریت پسندوں بالخصوص فرزندان اسلام کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔ ساتھ ہی تمام حریت پسندوں سے گزارش ہے کہ وہ غاصب صیہونیوں کے چنگل سے قبلۂ اول کی آزادی کے اس عظیم الشان جشن کے لئے خود کو مکمل طور پر آمادہ کریں اور فلسطین کا سفر کرنے کے لئے لازمی دستاویزات تیار رکھیں۔
-
یوم القدس ایک عَالَمی دِن ہے !
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰یوم القدس ایک عَالَمی دِن ہے۔ ایک ایسا دِن نہیں ہے کہ جو فقط قدس سے مختص ہو۔ مستضعفین کا مستکبرین کے ساتھ مقابلے کا دِن ہے۔ ایسی اقوام کا عَالَمی طاقتوں سے مقابلے کا دِن ہے جو امریکہ اور دوسروں کے ظلم تلے دبی ہوئی ہوں۔
-
صیہونی غاصبوں کے مقابلے میں فلسطینی قوم کی بے مثال استقامت۔ تصاویر
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱یوم القدس ایک عَالَمی دِن ہے۔ ایک ایسا دِن نہیں ہے کہ جو فقط بیت المقدس سے مختص نہیں بلکہ اب روز مستضعفین کا مستکبرینِ عالَم کے ساتھ مقابلے کا دِن ہے۔ اس روز دنیا بھر کے حریت پسند عالمی سامراج کے خلاف اپنے غم و غصے کا اظہار کر کے اپنی انسانیت اور انصاف پسندی کا ثبوت دیتے ہیں۔ اسی مناسبت سے پیش خدمت ہیں بیت المقدس کے تحفظ اور اسکی آزادی کی خاطر فرزندان فلسطین کی مزاحمت اور ان پر ہونے والے بہیمانہ طلم و ستم کی کچھ جھلکیاں۔
-
عالمی یوم القدس، حریت پسندوں سے عیسائی پادری کی اپیل
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۸رومن کیتھولیک چرچ کے پادری عطا اللہ حنا کا کہنا ہے کہ دنیا کے حریت پسند بیت المقدس کو تنہا نہ چھوڑیں۔
-
جنرل سلیمانی نے جہاد اسلامی کے نمائندے سے کہی تھی یہ اہم بات؟
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۳ایران میں تحریک جہاد اسلامی فلسطین کے نمائندے کا کہنا تھا کہ جنرل قاسم سلیمانی نے ہم سے کہا تھا کہ قیامت کے دن بیت المقدس کے بارے میں سوال کیا جائے گا۔
-
عالمی یوم القدس فلسطینی عوام کی حمایت کا دن
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
کراچی میں مسئلہ فلسطین پرکل جماعتی کانفرنس
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۷فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی جانب سے کراچی میں ’’اسرائیل سے تعلقات امت مسلمہ سے خیانت‘‘ کے زیرعنوان کل جماعتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا
-
عالمی یوم قدس ، ملت فلسطین کے حقوق کی حمایت کا دن ہے : صدر حسن روحانی
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے زور دے کر کہا ہے کہ یوم قدس ، فلسطینی قوم کی حمایت کا دن ہے اور ہمیں امید ہے کہ فلسطینی عوام کی جہد وجہد اور جہاد سے فلسطین کامیاب ہوگا -
-
مسئلہ فلسطین پرکل جماعتی کانفرنس
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲سحر نیوز رپورٹ