-
یوم القدس کے یوم انتفاضہ ہونے پر زور
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت کی قومی سلامتی کے غبارے سے ساری ہوا نکل گئی ہے
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۶جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ اسرائیل کی قومی سلامتی کے غبارے سے ہوا نکل گئی ہے۔
-
صیہونیوں کے غیرانسانی اقدامات پر فلسطینی انتظامیہ کا ردعمل
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲فلسطینی انتظامیہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کا نوٹس لئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یوم القدس، امام خمینی رح کا ایک عظیم کارنامہ
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲پاکستان ميں یوم القدس کے حوالے سے آل پارٹیز کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
مسجد الاقصی کے خطیب کا صہیونی انتہا پسندوں کو انتباہ
May ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۲مسجد الاقصی کے خطیب نے صہیونی حکومت کو مذھبی انتہاپسندی کی سرپرستی کرنے کی بابت متنبہ کیا ہے۔
-
یوم قدس کی آمد پر فلسطینیوں اور غاصبوں کے مابین ٹکراؤ میں شدت
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۴مقبوضہ فلسطین میں ان دنوں جیسے جیسے عالمی یوم قدس قریب آ رہا ہے، ویسے ویسے فلسطینی عوام اور غاصب صیہونی فوجیوں کے ما بین ٹکراؤ میں شدت آتی جا رہی ہے۔ گزشتہ روز بھی غاصب صیہونی فوجیوں نے فلسطینی مکانات پر دھاوا بول کر بعض فلسطیی نوجوانوں کو نہایت بہیمانہ انداز میں زد و کوب کرنے کے بعد گرفتار کر لیا۔
-
آیت اللہ اعرافی کی مسلمان نوجوانوں سے اپیل
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۴عالمی یوم القدس کانفرس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ مزاحمتی محاذ کے بیت المقدس کے مسئلے کو ختم کرنے کی تمام سازشوں کو ناکام بنا دیا۔
-
بیت المقدس کے بارے میں ہماری ذمہ داریاں بڑھ گئی ہیں: سید حسن نصر اللہ
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۱حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے بیت المقدس کی آزادی کے لئے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کا کوئی مستقبل نہیں ہے، اس کی عمر ختم ہو چکی ہے۔
-
بیت المقدس کا مسئلہ حق و باطل کا مسئلہ ہے اور فلسطین کا علاج قدس کے پرچم تلے اتحاد ہے : حماس
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۶تہران میں حماس کے دفتر کے سربراہ نے زور دے کر کہا ہے کہ فلسطین کا علاج قدس کے پرچم تلے متحد ہو جانا ہے -
-
القدس کانفرنس ؛ شہید قاسم سلیمانی کی شہادت سے استقامتی محاذ اور بھی زیادہ مضبوط ہوگیا ہے
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۵دوسری عالمی القدس کانفرنس کے صدر نے کہا ہے کہ استقامتی محاذ نے مسئلہ قدس کو نابود کرنے کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔