May ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰ Asia/Tehran

یوم القدس ایک عَالَمی دِن ہے۔ ایک ایسا دِن نہیں ہے کہ جو فقط قدس سے مختص ہو۔ مستضعفین کا مستکبرین کے ساتھ مقابلے کا دِن ہے۔ ایسی اقوام کا عَالَمی طاقتوں سے مقابلے کا دِن ہے جو امریکہ اور دوسروں کے ظلم تلے دبی ہوئی ہوں۔

ایک ایسا دِن ہے کہ مستضعفین کو مستکبرین کے مقابلے پر مسلح ہونا چاہیے اور مستکبرین کی ناک کو رگڑ دینا چاہیے۔ (صحیفه امام خمینیؒ؛ ج 9، ص 276)

یوم القدس کو زندہ رکھنے کے حوالے سے ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کیا فرماتے ہیں، اِس مختصر ویڈیو میں ضرور دیکھیں۔

ٹیگس