-
آزادی قدس کی جانب آپ کا ایک قدم ! - تصاویر
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۰ایران کے نوسو شہروں،قصبوں اور دیہاتوں کے علاوہ،ہندوستان، پاکستان،عراق، لبنان،شام،بحرین، یمن سمیت دنیا کے تمام ملکوں میں پوری شان و شوکت کے ساتھ عالمی یوم قدس منایا گیا۔اس روز اقوام عالم نے دہشتگرد صیہونی ٹولے اسرائیل سے اپنی اظہار نفرت کے ساتھ ساتھ فلسطین کے شجاع اور ثابت قدم عوام سے اپنی بھرپور حمایت و ہمدردی کا اعلان کیا۔
-
یوم قدس کا مقصد مسئلہ فلسطین کو زندہ رکھنا ہے
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۸حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عالمی یوم قدس کی ایک عظیم الشان ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضرت امام خمینی (رح) کا رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو یوم قدس کے نام سے موسوم کرنے کا مقصد امت مسلمہ کے نزدیک مسئلہ فلسطین کو زندہ جاوید بنانا تھا۔
-
عالمی یوم القدس ریلی اور پاک و ھند کے ذرائع ابلاغ
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۱بیت المقدس پر اسرائیلی قبضے، معصوم مسلمانوں پر اسرائیلی بربریت کے خلاف دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پاکستان و ہندوستان اور ان ممالک کے زیر انتظام کشمیرمیں یوم القدس منایا گیا جس کا ان ممالک کے ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
-
القدس ریلی پر اسرائیلی جارحیت، 4 فلسطینی شہید 600 زخمی
Jun ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۹صیہونی فوج نے وحشیانہ کارروائی کرتے ہوئے غزہ کی سرحد پر مظاہرین پر براہ راست فائرنگ کرکے 600 سے زائد فلسطینیوں کو شہید اور زخمی کردیا۔
-
آزادی قدس کی جانب ایک قدم بڑھائیں - اپنی تصاویر ہمیں ارسال کریں !
Jun ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۵"آئیے سب مل کر یزید زمان صیہونیت کے خلاف آواز بلند کرکے آزادی قدس کی جانب ایک قدم بڑھائیں اور ساتھ ہی اپنے اپنے علاقے میں ہونے والے یوم قدس کے پروگراموں یا ریلیوں کی تصاویر سحر اردو ٹی وی کی ویب سائٹ کے ساتھ شیئر کرکے ایک دوسرے کو ان سے آگاہ کریں- آپ اپنی تصاویر ہمیں بروز جمعہ بتاریخ 8 جون 2018 سے لیکر بروز جمعہ 15 جون 2018 تک ارسال کرسکتے ہیں۔ FreePalastine#
-
اسرائیلی مخالفت پسند نہیں آل خلیفہ کو! ۔ ویڈیو
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۹بحرین میں یوم قدس کی ریلیوں کو اسرائیلی نمکخوار آل خلیفہ کی جلاد صفت حکومت نے سرکوب کیا۔
-
ماسکو میں عالمی یوم قدس کا عظیم الشان اجتماع
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۳عالمی یوم قدس کے موقع پر ہزاروں روسی مسلمانوں نے دارالحکومت ماسکو میں اجتماع کرکے فلسطینیوں کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔
-
بیت المقدس اور فلسطین عالم اسلام کا اہم مسئلہ، یمن کی انصاراللہ کا اعلان
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۷:۰۵یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے رہنما نے بیت المقدس اور مسئلہ فلسطین کو عالم اسلام کا اہم ترین مسئلہ قرار دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امریکہ و اسرائیل علاقے اور پوری دنیا پر تسلط جمانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
امریکہ اور اسرائیل عالم اسلام کے مشترکہ دشمن ہیں، خطیب جمعہ تہران
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۶تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے امریکہ اور صیہونی حکومت کو عالم اسلام کا مشترکہ دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی میزائل توانائی اور میزائلوں کی رینج میں مسلسل اضافہ کرتا رہے گا۔
-
عالمی یوم قدس کے جلوس میں شرکت کی اپیل
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۸سحر نیوز رپورٹ