آزادی قدس کی جانب آپ کا ایک قدم ! - تصاویر
Jun ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۰ Asia/Tehran
ایران کے نوسو شہروں،قصبوں اور دیہاتوں کے علاوہ،ہندوستان، پاکستان،عراق، لبنان،شام،بحرین، یمن سمیت دنیا کے تمام ملکوں میں پوری شان و شوکت کے ساتھ عالمی یوم قدس منایا گیا۔اس روز اقوام عالم نے دہشتگرد صیہونی ٹولے اسرائیل سے اپنی اظہار نفرت کے ساتھ ساتھ فلسطین کے شجاع اور ثابت قدم عوام سے اپنی بھرپور حمایت و ہمدردی کا اعلان کیا۔
چلچلاتی دھوپ میں قدسیوں کا سیلاب! ۔ تصاویر
سحر عالمی نیٹ ورک اردو ٹی وی کے محترم ناظرین کرام نے جمعہ 8 جون 2018 " عالمی یوم القدس " میں شرکت کرکے اپنا دینی اور اخلاقی فریضہ انجام دیا ہے، آپ کی بے شمار تصاویر ہمیں موصول ہورہی ہیں، یہاں پر کچھ تصاویر پیش خدمت ہیں،
تصاویر اپڈیٹ کرنے کا سلسہ جاری ہے۔۔۔۔۔۔