-
یوم قدس مسئلہ فلسطین کے حل کی علامت ہے، صدر رئیسی
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۶صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے عالمی یوم قدس کو جارح صیہونیوں پر فلسطینی عوام کی عنقریب کامیابی کی یادآوری اور مسئلہ فلسطین کے حل اور مقبوضہ علاقوں سے غاصبوں کے نکال باہر کرنے کے لئے امت مسلمہ میں اتحاد و یکجہتی کی علامت قرار دیا۔
-
لکهنؤ میں یوم القدس کی ریلی
Apr ۲۱, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی یوم قدس کے موقع پر مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کی حاضری
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۹:۴۴عالمی یوم قدس کے موقع پر مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کی پرجوش موجودگی، صیہونیوں کی طرف سے عائد پابندیوں کے باوجود مقبوضہ شہر قدس میں نماز جمعہ کے شرکاء نے عالمی یوم قدس کے موقع پر ریلی نکالی
-
فلسطین آزاد ہو کر رہے گا، برطانیہ میں عالمی یوم القدس ریلی
Apr ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۵۱برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں اتوار کے روز عالمی یوم القدس اور فلسطینی عوام کی حمایت میں شاندار ریلیاں نکالی گئیں۔
-
فلسطینی رہنما نے ایران اور حزب اللہ کا شکریہ ادا کیا (ویڈیو)
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۸فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سینیئر رہنما یحییٰ السنوار نے غزہ میں منعقدہ عالمی یوم القدس کی ایک تقریب کے دوران بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رہ) کو یاد کیا۔ ساتھ ہی انہوں نے فلسطین کی مسلسل اور بے لوث حمایت و مدد پر قائد انقلاب اسلامی امام خامنہ ای اور صدرِ ایران سید ابراہیم رئیسی کا بھی شکریہ ادا کیا اور اُسے فلسطینی قوم کے لئے دلگرمی اور قوت قلب کا باعث قرار دیا۔ فلسطینی رہنما نے اسی طرح فلسطین کے سلسلے میں حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ کے موقف کی بھی قدردانی کی۔
-
ایران سمیت دنیا بهر میں عالمی یوم قدس کی ریلیاں
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی یوم القدس کی وسیع ریلیاں امام خمینی رح کے افکار کے عالمگیر ہونے کی ترجمان، ناصر کنعانی
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۷ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور دنیا کے مختلف ملکوں میں عالمی یوم القدس کی ریلیوں اور اجتماعات میں بھرپور شرکت کو مسئلہ فلسطین کے بارے میں امام خمینی رح کے افکار کے عالمگیر ہونے کی علامت قرار دیا۔
-
دہلی میں یوم قدس
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
اسلام آباد میں یوم قدس
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں یوم القدس کی ریلی
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں روزہ دار شہریوں نے جعمتہ الوداع کے موقع پر عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں تاریخی اور وسیع پیمانے پر شرکت کی