-
ایران اور پاکستان کے تعلقات اسٹریٹیجک ہیں: ایرانی وزیر داخلہ
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان اچھے اور تعمیری تعلقات کے مضبوط ہونے کی وجہ سے ایران اور پاکستان کے ایک دوسرے کے ساتھ اسٹریٹیجک تعلقات ہیں۔
-
ایران نے منشیات سے مقابلے میں سب سے زیادہ جانوں کی قربانی دی ہے: رحمانی فضلی
Apr ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ایران نے، ایک ایسے ملک کا پڑوسی ہونے کے سبب کہ جو منشیات کا گڑھ ہے، اب تک سب سے زیادہ جانوں کی قربانی دی ہے-
-
منشیات کے خلاف مہم میں پوری دنیا کے ملکوں کی شمولیت ضروری ہے: ایران
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران نے منشیات کے خلاف مہم میں پوری دنیا کے ملکوں کی شمولیت پر زور دیا ہے۔
-
ایران: پارلیمانی انتخابات کے امیدوار بڑی تعداد میں کاغذات نامزدگی جمع کروا رہے ہیں
Dec ۲۰, ۲۰۱۵ ۰۸:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ اس بات کا امکان پایا جاتا ہے کہ دسویں پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے کے لئے تقریبا پانچ ہزار امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کروائیں گے۔
-
مجلس خبرگان کے پانچویں دور کے انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۵:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران میں ماہرین کی کونسل یا مجلس خبرگان کے پانچویں دور کے انتخابات میں حصہ لینے کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا کام جمعرات کے دن سے شروع ہو گیا ہے۔
-
ایران افغانستان تعلقات
Sep ۰۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرداخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے کہا ہے کہ ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کا ایٹمی معاہدہ علاقے میں تعاون کا نیا باب کھول سکتا ہے اور اس سے علاقے کے ملکوں کی معیشتوں میں رونق آسکتی ہے۔