-
سعودی عرب اور امارات امریکی پٹھو ہیں، الحوثی
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۳یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ سید عبدالملک بدرالدین الحوثی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل کے مقابلے میں ڈٹ جانے والوں کو اس کی پٹھو اور سازشی حکومتوں کے ظلم و ستم کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
-
پومپیؤ کی ایران کے خلاف ایک بار پھر ہرزہ سرائی
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۱امریکی وزیر خارجہ نے ایرانو فوبیا کے سازشی منصوبے کے دائرے میں ایک بار پھر ایران پر مغربی ایشیا میں تباہ کن کردار ادا کرنے اور دہشت گردی کی حمایت کا الزام عائد کیا ہے۔
-
دشمن اور غاصبوں کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے: الحوثی
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۹:۳۸یمن کی اسلامی تحریک انصار اللہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ سخت دباؤ کے باوجود دشمن اور غاصبوں کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔
-
جارح اتحاد کی جنگ پسندی پر تنقید
Sep ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
یمن پر جارحیت امریکی اور صیہونی منصوبہ ہے - عبدالمالک بدرالدین الحوثی
Jul ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
یمن فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہوگیا ہے، الحوثی
Aug ۱۹, ۲۰۱۷ ۲۳:۰۸سحر نیوز رپورٹ
-
اسی میزائل نے بنایا ریاض کو نشانہ ۔ ویڈیو
Feb ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۲۵گزشتہ روز یمنی مجاہدوں نے سعودی عرب کی دوسال سے جاری جارحیت کے جواب میں پہلی بار سعودی دار الحکومت ریاض پر ایک راکٹ فائر کیا۔
-
سعودی عرب عالم اسلام میں اختلاف و تفرقے کا عامل
Dec ۲۳, ۲۰۱۵ ۲۰:۵۷یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے سعودی عرب کو عالم اسلام میں اختلاف و تفرقے کا عامل قراردیا اور کہا ہے کہ سعودی حکومت امریکا اور اسرائیل کی خدمت کررہی ہے -
-
انصاراللہ کی جانب سے بدرالدین الحوثی کے مارے جانے کی تردید
Nov ۳۰, ۲۰۱۵ ۰۹:۱۵یمن کی تحریک انصاراللہ کےترجمان نے بعض میڈیا ذرائع میں سعودی حملوں میں تحریک انصاراللہ کے رہنما عبدالملک الحوثی کے بھائی کے مارے جانے یا زخمی ہونے کی خبر کی تردید کی ہے-
-
صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت
Oct ۲۴, ۲۰۱۵ ۱۸:۲۸یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے بے گناہ فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کی ہے۔