-
بغداد اور اربیل کے درمیان مذاکرات کی امید
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایران مشرق وسطی سے امریکا کو باہر کردے گا، میک کین کا انتباہ
Oct ۲۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۶امریکی سینیٹ میں مسلح افواج کی کمیٹی کے چیئرمین جان میک کین نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے مقابلے میں اگر صحیح حکمت عملی نہیں اپنائی گئی تو ایران امریکہ کو مشرق وسطی سے باہر کردے گا
-
عراقی کردستان نے ریفرنڈم کے نتائج معطل کردیئے
Oct ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۳:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں کرد پیشمرگہ ملیشیا کا اشتعال انگیز اقدام
Oct ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۵عراق کے بعض سیکورٹی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ کرد پیشمرگہ ملیشا نے شمالی عراق میں دہوک اور نینوا کے راستوں کو بند کر دیا ہے۔
-
سفارتی عمارت پر حملے کے بعد اربیل میں ایرانی قونصل خانہ کا بیان
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی فوجیوں پر بارزانی کی میلشیا کے توپخانے کا حملہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۱:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
عراقی فوجی ٹھکانوں پر کرد ملیشیا کا حملہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۷:۵۳عراقی کردستان کی مقامی انتظامیہ کے سربراہ مسعود بارزانی سے وابستہ کرد ملیشیا نے عراقی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر توپخانوں اور مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔
-
ریفرنڈم کے نتائج کو قبول نہ کرنے پر عراقی وزیر اعظم کی تاکید
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں ریفرنڈم کا مسئلہ ماضی کا حصہ بن چکا ہے، العبادی
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۵:۱۶عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کردستان کے علاقے میں ملک کے اندر و باہر کی جانے والی مخالفتوں کے تناظر میں ریفرنڈم کے انعقاد کو ایک ختم شدہ مسئلہ اور ماضی کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
شمالی عراق کے مزید علاقوں سے پیشمرگہ کی پسپائی
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۶عراق کی کردستان ڈیموکریٹک پارٹی سے وابستہ پیشمرگہ ملیشیا شمالی عراق کے گویر علاقے سے بھی باہر نکل گئی ہے۔