-
عراقی فوجی ٹھکانوں پر کرد ملیشیا کا حملہ
Oct ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۳عراقی کردستان کی مقامی انتظامیہ کے سربراہ مسعود بارزانی سے وابستہ کرد ملیشیا نے عراقی حکومت کے فوجی ٹھکانوں پر توپخانوں اور مارٹر گولوں سے حملہ کیا ہے۔
-
ریفرنڈم کے نتائج کو قبول نہ کرنے پر عراقی وزیر اعظم کی تاکید
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں ریفرنڈم کا مسئلہ ماضی کا حصہ بن چکا ہے، العبادی
Oct ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۶عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کردستان کے علاقے میں ملک کے اندر و باہر کی جانے والی مخالفتوں کے تناظر میں ریفرنڈم کے انعقاد کو ایک ختم شدہ مسئلہ اور ماضی کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
شمالی عراق کے مزید علاقوں سے پیشمرگہ کی پسپائی
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶عراق کی کردستان ڈیموکریٹک پارٹی سے وابستہ پیشمرگہ ملیشیا شمالی عراق کے گویر علاقے سے بھی باہر نکل گئی ہے۔
-
عراق: مخمور سے بھی پیشمرگہ کی پسپائی
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۲۴عراقی فوجی، شمالی علاقوں میں اپنی پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے سنجار اور مخمور شہروں میں داخل ہو گئے ہیں-
-
کرکوک کے اہم علاقے، عراقی فوج کے کنٹرول میں آ گئے
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۶عراقی فوج کی جانب سے کرکوک میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری ہے اور عراقی فورس نے تمام اہم علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
-
عراق میں کردستان کا بحران
Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۸:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
کرکوک میں عراقی فوج کی پیشقدمی
Oct ۱۶, ۲۰۱۷ ۰۹:۵۱عراقی ذرائع نے کرکوک میں عراقی فوجیوں کی پیشقدمی اور پیٹریاٹک یونین آف کردستان کے اڈوں کو عراقی فوج کے حوالے کردئے جانے کی اطلاعات ہیں
-
ریفرنڈم کے نتائج کو کالعدم قراردینے پر عراقی وزیر اعظم کی تاکید
Oct ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۴سحر نیوز رپورٹ
-
عراق کے سابق صدر مرحوم جلال طالبانی کیلئے تعزیتی پروگرام
Oct ۰۹, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۷فوٹو گیلری