ایران کی قومی سلامتی کے ادارے کے سیکریٹری علی اکبر احمدیان نے عراق کی قومی سلامتی کے مشیر قاسم الاعرجی سےملاقات کی ہے۔
بعث پارٹی کو اردن میں سرگرمی انجام دینے کی اجازت دینے کے اردن کے قدم نے عراق کی سیاسی اور عوامی تنظیموں کو ناراض کر دیا ہے۔
عراق میں مشترکہ آپریشنز کمانڈ نے ملکی افواج کی انسداد دہشت گردی کارروائیوں کے دوران دہشت گرد عناصر کے 25 ٹھکانوں کا پتہ لگا کر انہیں تباہ کر دیا۔
عراق کے مرکز میں عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے وسیع آپریشن کا آغاز کیا جس کے دوران داعش کے 10 ٹھکانوں کا انکشاف ہوا۔
عراق کے ایک سیکورٹی ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ دہشت گرد امریکی فوجی عراق کے مغربی صوبے الانبار میں ایک نیا فوجی اڈہ قائم کرنا چاہتے ہیں۔
عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکہ اور اسرائیل ایک بار پھر عراق میں داعش کو سرگرم کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔
العربی الجدید نامی اخبار نے لکھا ہے کہ عراق کے قومی سلامتی کے مشیر سرحدی سیکورٹی اور عراق میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی کا جائزہ لینے کے لیے تہران کا سفر کریں گے۔
صدام کو کیمیاوی ہتھیار فراہم کرنے والے جرمنی کو، ایران کے انسانی حقوق کے معاملات میں مداخلت کا حق حاصل نہیں ہے۔
عراق میں قابض امریکی فوجی مغربی صوبے الانبار میں تیل سے مالامال ایک اور علاقے میں اڈہ قائم کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔
امریکی فوج کے ایک قافلے کے ذریعے فوجی سازوسامان اور گولہ بارود عراق سے شام منتقل کیا گیا ہے۔