-
عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے 10 جوان شہید
Jan ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰عراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعش دہشتگرد گروہ کے حملے میں عوامی رضاکار فورس حشدالشعبی کے 10 جوان شہید ہو گئے۔
-
عراق میں امریکی فوجیوں پر آئی آفت، ایک دن میں پانچ بار حملہ
Jan ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۱عراقی ذرائع نے اس ملک میں امریکا کے پانچ فوجی کانوائے پر حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
شام اور عراق میں نئی تباہی پھیلانے کی واشنگٹن کی سازش
Jan ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۲لبنان کے ایک تجزیہ نگار نے ایک عراقی ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے شام اور عراق میں نئی جنگ شروع کرنے کے واشنگٹن کے پروگرام کا انکشاف کیا ہے۔
-
الحشد الشعبی کے خلاف امریکی پابندیوں پر ردعمل
Jan ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۹سحر نیوزرپورٹ
-
جلد از جلد امریکیوں کو نکالا جائے، امریکہ دہشتگردی کا مقابلہ کرنے والوں کو نشانہ بنا رہا ہے: عراقی تنظیمیں
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۴عراق کے سیاسی دھڑنے حکومت قانون نے زور دے کر کہا ہے کہ ملک سے امریکی فوجیوں (دہشتگردوں) کے انخلاء سے مشرق وسطی کا سب سے بڑا بحران ختم ہو جائے گا۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر تاکید
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۹سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی دہشتگردوں کے چلے جانے کے بعد داعش کے حملوں میں ننانوے فیصد کمی
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۴عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے شمالی عراق میں واقع کرکوک کے آزاد شدہ علاقوں میں داعش کے مارٹر حملوں میں کمی آنے کی خبر دی ہے۔
-
عراق کی حاکمیت کے تحفظ پر زور
Jan ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۱۵سحر نیوزرپورٹ
-
شہید سلیمانی نے عراق کے نظام کو مضبوط بنانے میں نمایاں کردار ادا کیا تھا: ہادی العامری
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۲عراق میں الفتح اتحاد کے سربراہ نے اپنے ملک سے امریکی فوج کے انخلاء کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہید جنرل سلیمانی، دہشت گرد گروہ داعش کے مقابلے میں عراق کے ساتھ کھڑے رہے اور اس ملک کی مضبوطی میں انھوں نے نمایاں کردار ادا کیا۔
-
فالح الفیاض پر پابندی لگانے کی اصل وجہ؟
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۲امریکی وزارت خزانہ نے ٹرمپ حکومت کے آخری دنوں میں عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے سربراہ فالح الفیاض پر پابندی عائد کر دی ہے۔