-
لبنان میں سعودی ولیعہد کی تصویریں نذر آتش
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۳شمالی لبنان کے البداوی کیمپ میں صیہونی حکومت کے ساتھ روابط کی برقراری کے خلاف بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوا جس میں سعودی ولیعہد کی تصویروں کو نذر آتش کیا گیا۔
-
یو اے ای کے فیصلے پر عراقی پارلیمنٹ کا شدید رد عمل
Nov ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۰متحدہ عرب امارات نے کئی عرب اور مسلم ممالک کے شہریوں کے داخلے پر روک لگا دی ہے جن میں عراق کا بھی نام شامل ہے۔
-
امارات کا مذاق اڑانے کے بعد صیہونی سیاحوں کا پہلا ٹولہ ابو ظہبی پہنچا+ ویڈیو
Nov ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳کچھ غدار عرب ممالک نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے معاہدے پر دستخط تو کر دیئے ہيں لیکن صیہونیوں کی جانب سے عرب ممالک اور عالم اسلام کی توہین کا سلسلہ جاری ہے۔
-
یمنی ’قدس‘ سے غاصب و غدار پریشان۔ کارٹون
Nov ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۵گزشتہ ہفتے یمنی فوج نے چھے برسوں سے وطن کے خلاف جاری سعودی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کی آئل تنصیبات پر حملہ کیا۔ اس حملے میں قدس ۲ نامی میزائل استعمال کیا گیا جس نے پوری کامیابی کے ساتھ آرامکو کے آئل ڈسٹریبیوشن یونٹ کو نشانہ بنایا۔ یمنیوں کے اس حملے نے بیت المقدس کو مل بانٹ کر کھانے والے صیہونی غاصبوں اور سعودی غداروں کے درمیان خاصی کھلبلی پیدا کر دی۔ یمن کا کہنا ہے کہ ہم اس میزائل کی رینج کو مزید بڑھائیں گے تاکہ اس کے ذریعے ۱۰۰۰ میل دور مقبوضہ فلسطن کو بھی با آسانی نشانہ بنایا جا سکے۔
-
صیہونی کابینہ میں شدید اختلافات، کیا ہیں اسباب؟
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۲۹صیہونی حکومت کی کابینہ میں اختلافات شدید ہوتے جا رہے ہیں اور وزیر اعظم نتن یاہو کے لئے حالات سخت ہوتے جا رہے ہیں۔
-
ایران ایٹمی معاہدے میں امریکی واپسی، عرب اسرائیل دوستی معاہدے کو متأثر کر سکتی ہے: ٹرمپ انتظامیہ
Nov ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۸امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی آئندہ حکومت کی واپسی پر سخت انتباہ دیا ہے۔ دوسری جانب امریکہ کی قومی سلامتی کے سابق مشیر کو معاف کرنے سے متعلق امریکی صدر ٹرمپ کے اقدام پر سینیئر ڈیموکریٹس اراکین نے کڑی تنقید کی ہے۔
-
نتن یاہو کے دورے کے بعد، سعودی عرب میں کورونا ختم ہو گیا!!!
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۲صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کے دورہ سعودی عرب کے بعد اسرائیل کی وزارت صحت نے سعودی عرب کو کورونا وائرس کی 'سبز' لسٹ میں شامل کر دیا ہے۔
-
نتن یاھو بن سلمان ملاقات، مسلمانوں سےآل سعود کی خیانت
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۷سعودی عرب کے ولی عہد بن سلمان نے صیہونی حکومت کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاھو کے ساتھ ہونے والی حالیہ خفیہ ملاقات کی خبریں جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
بحرینی غدار نے صیہونی غاصب کو دورے کی دعوت دی
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۶قبلۂ اول کے غدار بحرین کے ولیعھد نے تمام تر شرم و حیا اور عالم اسلام میں پائی جانے والی حساسیت کو نظر انداز کرتے ہوئے صیہونی وزیر اعظم نتن یاہو کو منامہ کے دورے کی باضابطہ دعوت دی ہے۔
-
حماس اور انصاراللہ کی جانب سے نیتن یاھو کے دورہ سعودی عرب کی مذمت
Nov ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۲تحریک حماس نے صیہونی وزیر اعظم کے خفیہ دورہ سعودی عرب کو نہایت خطرناک قرار دیا ہے۔