-
نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم...
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۵متحدہ عرب امارات، صیہونی حکومت کے ساتھ سازش اور فلسطینی امنگوں سے خیانت کرنے کے بجائے، خاموش ہی رہے تو بہتر ہے کیونکہ اس خیانت کے لئے جوبھی توجیہ پیش کی گئی، کچھ عرصہ گزرنے کے بعد صیہونی حکومت پوری طاقت کے ساتھ ان کو مسترد کر دیتی ہے۔
-
عرب اسرائیل دوستی، عالم اسلام میں غم و غصہ
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات برملا ہونے پر عالم اسلام میں شدید رد عمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔
-
عرب کی عرب سے غداری! ۔ کارٹون
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۹محل نشیں اماراتی شیخ سب کو دغا دے گیا۔ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زائد آل نہیان نے قبلہ اول بیت المقدس، امت اسلامیہ اور خونخوار صیہونی دشمن کے سامنے ڈٹی فلسطینی عوام کے ساتھ غداری کرتے ہوئے اپنے اقتدار کے بدلے مسجد الاقصیٰ کو بیچ ڈالا اور غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھا کر اپنی عربی غیرت کو بھی پیروں تلے روند ڈالا۔ ابھی کئی اور نقابوں کے سرکنے کا انتظار کیجئے، سعودی قبیلہ، آل خلیفہ (بحرین) اور عمان بھی صف میں کھڑے ہیں!
-
غاصب دشمن کے خلاف ہمہ گیر جنگ کے سوا کوئی چارہ نہیں: فلسطینی رہنما
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۷فلسطینی رہنماؤں نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی برقراری کے معاہدے کی کھلی مخالفت کا اعلان کر دیا ہے۔
-
اماراتی شیخ غدار نکلا! ۔ کارٹون
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۵محل نشیں اماراتی شیخ سب کو دغا دے گیا۔ متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زائد آل نہیان نے قبلہ اول بیت المقدس، امت اسلامیہ اور خونخوار صیہونی دشمن کے سامنے ڈٹی فلسطینی عوام کے ساتھ غداری کرتے ہوئے اپنے اقتدار کے بدلے مسجد الاقصیٰ کو بیچ ڈالا اور غاصب صیہونی ٹولے کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھا کر اپنی حقیقت آشکار کر دی۔ ابھی کئی اور نقابوں کے سرکنے کا انتظار کیجئے، سعودی قبیلہ، آل خلیفہ (بحرین) اور عمان بھی صف میں کھڑے ہیں!
-
حاکم کی غداری پر اماراتی شہری مسجد الاقصیٰ سے محروم ہوئے!
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۰قدس کے مفتی نے ایک فتوی جاری کر کے قدس شہر میں عرب امارات کے شہریوں کے داخلے اور مسجد الاقصی میں ان کی نماز کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ہے۔
-
ریاض نے اسرائیل اور اردن کو اپنے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۹ابوظہبی کے ولی عہد کے سینئر مشیر نے کہا ہے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان انجام پانے والی پروازیں سعودی عرب کے فضائی حدود کو استعمال کریں گی۔
-
امارات کے بعد اب سعودی عرب کی باری، جلد ہی ہوگا اعلانِ غداری
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۳اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات جلد قائم ہو جائیں گے۔
-
امارات کی غداری پر فلسطین کا احتجاج، اپنے سفیر کو ہمیشہ کے لئے واپس بلا لیا
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰متحدہ عرب امارات میں تعینات فلسطینی سفیر نے بطور احتجاج اس ملک کو ترک کر دیا ہے۔
-
امت اسلامیہ کے غداروں نے نقاب الٹ دی، ہم فلسطین کی حمایت جاری رکھیں گے: ایران
Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر اور وزیر خارجہ نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف مجاہدت جاری رہنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ایران کی جانب سے فلسطینیوں کی ہمہ گیر حمایت کا سلسلہ جاری رہے گا۔