-
ترکی عرب ممالک میں مداخلت کر رہا ہے: عرب لیگ
Jul ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۹عرب لیگ نے ترکی پر شام، عراق اور لیبیا میں مداخلت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کی ہرزہ سرائی
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے دعوی کیا ہے کہ ان کا ملک بقول ان کے ایران کے میزائل خطرات کا مقابلہ کرنے کے لیے خلیج فارس کے ساحلی عرب ملکوں کے ساتھ تعاون کر رہا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے غاصبانہ منصوبے کے نتائج پر آن لائن اجلاس
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۰ایران کے دارالحکومت تہران میں غاصب صیہونی حکومت کے توسیع پسندانہ منصوبوں کا جائزہ لینے کے لئے ایک ورچوول اجلاس منعقد ہوا جس میں مسئلہ فلسطین کو مسلمین عالم اور دنیا کے سبھی حریت پسندوں کا مسئلہ قرار دئے جانے کے ساتھ ساتھ اس جارحانہ منصوبے کو ناکام بنانے کے لئے پوری مسلم امہ کے اتحاد پر زور دیا گیا۔
-
غرب اردن میں عوامی استقامت کو فعال کئے جانے پر فتح کی تاکید
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۳غاصب صیہونی حکومت کے غاصبانہ منصوبے کے خلاف سبھی فلسطینی تنظیموں نے متحد ہو کے مجاہدت کی ضرورت پر زور دیا ہے جن میں وہ فلسطینی گروہ بھی شامل ہیں جو سازباز کے عمل کے حامی رہے ہیں۔ دوسری طرف غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ بعض عرب حکومتوں کے تعاون میں توسیع کی خبریں مل رہی ہیں۔
-
فلسطینی تنظیموں کا غاصب صیہونی ٹولے اور اسکے حامی عرب ممالک کو انتباہ
Jun ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۸فلسطین کی تحریک حماس ، جہاد اسلامی اور عوامی محاذ نے بڑے پیمانے پر استقامت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اگر دشمن نے سرزمین فلسطین کی ایک بالشت زمین بھی ہتھیانے کی کوشش کی تو وہ صیہونی دشمن کے خلاف میدان جنگ بن جائے گی۔
-
صیہونی وزیر انٹیلی جینس سے عرب حکمرانوں کے رابطوں کا انکشاف
Jun ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۰صیہونی حکومت کے وزیر انٹیلی جینس ایلی کوہن نے انکشاف کیا ہے کہ بعض عرب ملکوں کے حکمرانوں کے ساتھ ان کی ملاقات ہوئی ہے اور ان کے ساتھ سمجھوتوں پر دستخط بھی کئے گئے ہیں۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کی مذمت
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۱سحر نیوزرپورٹ
-
بحر سے نہر تک پورا فلسطین آزاد ہونا ہے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے مغربی حکومتوں کو فلسطینوں کے ساتھ ہونے والے ظلم اور ان کی سرزمین پر غاصبانہ قبضے کا اصل ذمہ دار قرار دیتے ہوئے مسئلہ فلسطین کے تعلق امت اسلامیہ کی بیداری اور اتحاد پر زور دیا ہے.
-
موجوده مشکلات سے نمٹنے میں مغربی ایشیا کے ملکوں کے متحد ہونے پر زور
May ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۰:۴۲سحر نیوزرپورٹ
-
خطے کی صورتحال دھماکہ خیز ہے، آپسی تعاون ناگزیر: قطر
May ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲قطر کے وزیر خارجہ نے موجودہ چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے مغربی ایشیا کے ملکوں کے درمیان باہمی تعاون کو ضروری قرار دیا ہے۔