-
اسرائیل سے سعودی تعلقات کی برقراری پر فلسطین کی برہمی
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۱فلسطین کی لیجسلیٹیو کونسل نے بعض عرب ممالک کی جانب سے غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوششوں کو ایک بڑا سیاسی جرم اور تاریخی غلطی قرار دیا ہے۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات، ملت فلسطین پر ظلم ہے
May ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۰:۵۹تحریک حماس نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ عرب ممالک کا تعلقات قائم کرنا ملت فلسطین پر ظلم اور اس کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے.
-
عرب ملکوں میں کورونا کے خلاف نئے اقدامات کا اعلان
Apr ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۲کورونا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور اس کے پھیلاؤ کا دائرہ روز بروز وسیع تر ہوتا جا رہا ہے۔ اس درمیان مغربی ایشیا کی عرب حکومتوں نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لئے نئے اقدامات و تدابیر کا اعلان کیا ہے۔
-
ہمارے شہریوں کا خیال رکھئے، مودی کی عرب حکام سے اپیل
Apr ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۹خلیج فارس کے عرب ممالک میں رہنے والے ہندوستانی شہریوں کی ابتر صورتحال نے انکے اہل خانہ میں خاصی بے چینی پیدا کر دی ہے۔
-
عرب ممالک میں کورونا کے حملے میں شدت
Apr ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۱عرب ممالک میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔
-
بحرین اپنے شہریوں کے سلسلے میں سیاست کر رہا ہے: قطر
Mar ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸حکومت قطر نے اعلان کیا ہے کہ بحرینی حکومت اپنے شہریوں کو قبول کرنے سے اجتناب کررہی ہے اور اس طرح اپنے شہریوں کی صورت حال کو سیاسی بنا رہی ہے
-
مغربی ایشیا میں کورونا وائرس کی صورتحال
Mar ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷سحر نیوزرپورٹ
-
سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں! ۔ ویڈیو
Mar ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۹اسلام، دین اعتدال ہے اور وہ زندگی میں کنجوسی اور اسراف دونوں سے منع کرتا ہے۔ سامان زندگی فراہم کرنے کو کہتا ہے مگر معقول حد سے زیادہ اسکی ذخیرہ اندوزی کی اجازت نہیں دیتا۔ کورونا وبا کیا پھیل گئی کچھ لوگوں کو ایسا خبط سوار ہو گیا ہے کہ انہیں نہ تو دوسروں کی پرواہ ہے اور نہ ہی اپنی انسانیت کی۔
-
کورونا کے پهلاو کے بعد عرب ملکوں میں ہائی الرٹ
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۳سحر نیوزرپورٹ
-
عرب ملکوں میں کورونا وائرس اور احتیاطی تدابیر
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۹کورونا وائرس کے پھیلنے کے ساتھ ہی اس مہلک وائرس پر قابو پانے کے لئے عرب ملکوں میں عملی اور احتیاطی تدابیر بڑھا دی گئی ہیں۔