-
سخت پابندیوں کے باوجود سعودی عرب میں نکالے گئے جلوسہائے عزا، سوشل میڈیا پر بحث
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۵۱آل سعود حکومت کی سخت پابندیوں اور دھمکیوں کے باوجود، سعودی عرب کے شہر القطیف میں شیعہ مسلمانوں نے عاشور کے روز عظیم الشان جلوس نکالا اور حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب کی شہادت کا پرسہ پیش کیا۔
-
اسرائیل کو حزب اللہ کی کھلی دھمکی، ہمارا جواب ٹھوس اور سنجیدہ ہوگا
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۰لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے ظلم اور ذلت کے خلاف مزاحمت کو عاشورا کا پیغام قرار دیتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ کبھی بھی صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت اور دشمنی کے آپشن کو ترک نہیں کرے گا۔
-
ساری دنیا مظلوم کربلا پر گریاں
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں عاشورائے حسینی مذہبی اور حسینی جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا ۔ اس سال عاشورائے حسینی ایسی حالت میں منایا گیا کہ پوری دنیا کورونا کی موذی وبا میں گرفتار ہے۔
-
سعودی عرب، پورے جوش و جذبے کے ساتھ نکلے عاشورا کے جلوس
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۴سعودی عرب میں عزاداران سید الشہداء نے عاشورا کے دن امام حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب کا سوگ منایا۔
-
ہر حال میں عزاداری جاری رہے گی !!
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۹پاکستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب اور شدید بارشیں، عزاداروں کے حوصلے پست نہ کر سکی۔
-
ایران میں عشرہ محرم کے دوران کھلی فضا میں عزاداری کے اجتماعات پر ایک نظر / تصاویر
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران میں عشرہ محرم کے دوران ملک کے تمام شہروں اور قریوں میں وزارت صحت کے جاری کردہ ایس او پیز کے مطابق مجالس عزا برپا ہوئیں اور جلوس ہائے عزا برآمد کیے گیے ۔
-
ہندوستان، کشمیر میں عزاداروں پر حملہ، 40 زخمی، 200 سے زائد گرفتار
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں پولیس اہلکاروں نے عزاداروں پر حملہ کر دیا جس میں کم از کم 40 عزاداران سید الشہداء زخمی ہوگئے۔
-
تاسوعائے حسینی پر دنیا بهر میں سوگواری اور عزاداری
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۲سحر نیوزرپورٹ
-
جذبۂ حسینی مسلمانوں کے ایمان و یقین کو جلا بخشتا ہے: پاکستانی وزیر اعظم
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۳پاکستان میں عاشورائے حسینی کے ماتمی جلوسوں کے لئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
ایران کے مختلف شہروں میں عزادری سید الشہداء کے مناظر+ ویڈیو
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲کورونا وائرس کی وبا بھی حسینیوں کے راستے میں رکاوٹ نہ بن سکی۔