نائجیریا میں عاشورہ کے جلوسوں پر حملے میں دسیوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور دنیا کے لاکھوں عقیدت مند شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے ہیں اور سینہ زنی کر رہے ہیں۔
فارسی زبان میں پڑھا جانے والا یہ نوحہ ایک منفرد انداز کا حامل ہے اور اس نوحے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے معروف نوحہ خواں عبدالرضا ہلالی اور معروف ترانہ خواں حامد زمانی نے عزاداری کے مقصد کو پُر تاثیر ہُنر کے ساتھ پیش کیا ہے
ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان پاکستانی زائرین کو ہر قسم کی سہولیات دینے پر تیار ہے۔
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام کی سب سے بڑی اور سب سے ممتاز صاحبزادی تھیں۔
سحر نیوز رپورٹ
فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کا یوم شہادت پوری دنیا میں انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
ایران میں آج فرزند رسول حضرت علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔