• سیلاب بھی مجلس حسین (ع) کو نہ روک سکا۔ ویڈیو

    سیلاب بھی مجلس حسین (ع) کو نہ روک سکا۔ ویڈیو

    Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۸

    ان دنوں سوشل میڈیا پر جہاں پاکستان کے سیلاب کی ویڈیوز نے تہلکہ مچا رکھا ہے وہیں پر کچھ ایسی ویڈیوز بھی وائرل ہو رہی ہیں جنہوں نے سبھی کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ ایسی ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں جن میں سیلاب کے پانی میں ڈوبے عزادارانِ حسینی کو مجلس اور مصائب کربلا پر گریہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ لوگ جن کا سب کچھ سیلاب کی نذر ہو گیا اور انکی زندگی کے مال و اسباب میں کچھ نہ بچا، وہ بیٹھے قتیل کربلا حسین (ع) کی مظلومیت پر اشک بہا رہے ہیں۔ اللہ رے محبتِ حسین (ع)!!!

  • نائیجیریا میں پھر عزاداران حسینی پر فائرنگ، 7 شہید 50 زخمی۔ ویڈیو

    نائیجیریا میں پھر عزاداران حسینی پر فائرنگ، 7 شہید 50 زخمی۔ ویڈیو

    Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۶

    نائیجیریا میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے عاشورا کے جلوس پر سیکورٹی اہلکاروں نے حملہ کر دیا جس میں 7 عزادار شہید اور 50 زخمی ہوگئے۔

  • دنیا حسین (ع) کی عزادار۔ ویڈیو

    دنیا حسین (ع) کی عزادار۔ ویڈیو

    Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۸

    مظلوم کربلا، قتیل دشت نینوا سبط رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کا غم دنیا کے کسی خاص خطے یا قبیلے یا مذہب سے مخصوص نہیں، بلکہ دنیا میں جہاں کا ذکر ہو وہاں ذکر حسین (ع) برپا ہے اور محرم میں فرش عزا بچھتا ہے۔

  • طالبان کا حسینی عزاداروں پر تشدد، عزاداری کا سلسلہ جاری

    طالبان کا حسینی عزاداروں پر تشدد، عزاداری کا سلسلہ جاری

    Aug ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴

    طالبان نے کابل میں حسینی عزاداروں پر تشدد کیا۔

  • ایران میں شب عاشور کی عزاداری اور مجالس عزا

    ایران میں شب عاشور کی عزاداری اور مجالس عزا

    Aug ۰۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۰

    اسلامی جمہوریہ ایران اور برصغیر پاک و ہند سمیت پوری دنیا میں نواسہ رسول امام حسین علیہ السلام کی عزاداری عروج پر پہنچ چکی ہے اور یہاں ایران اسلامی میں شب عاشور کی مجالس کا آغاز ہوگیا ہے۔

  • طالبان انتظامیہ اس ملک میں حسینی عزاداروں کی سیکیورٹی کو یقینی بنائے: ایران

    طالبان انتظامیہ اس ملک میں حسینی عزاداروں کی سیکیورٹی کو یقینی بنائے: ایران

    Aug ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران ہر قسم کی دہشت گردی کی شدید مذمت کرتا ہے۔

  • امام حسین (ع) نے ہمیں حریت، آزادی اور انسانیت کی خدمت کا درس دیا:علامہ شہنشاہ نقوی

    امام حسین (ع) نے ہمیں حریت، آزادی اور انسانیت کی خدمت کا درس دیا:علامہ شہنشاہ نقوی

    Aug ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۵

    عراق، ایران اور دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی عزاداری سید الشہدء منانے کا سلسلہ جاری ہے۔