-
میزائل پروگرام کا مقصد ملکی دفاع
Feb ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۴ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایرانی عوام اتوار کے روز آزادی مارچ میں بھر پور شرکت کریں گے۔
-
امریکی حکومت وحشی گروہ داعش سے بھی بدتر ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۸ایرانی فضائیہ کے کمانڈروں اور جوانوں نے جمعرات کو رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی -
-
فضائیہ کے افسران نے کمانڈر کو سلامی دی ۔ تصاویر + ویڈیو
Feb ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۸یوم فضائیہ کے موقع پر فضائیہ کے افسران نے سپریم کمانڈر کو سلامی دی !
-
انقلابی جھلکیاں ۔ تصاویر
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۳۱۱ فروری سنہ ۱۹۷۹ کو ایرانی قیادت اور عوام کی ایک طولانی جد و جہد کے بعد ایران کا اسلامی انقلاب کامیابی سے ہمکنار ہوا۔ اسکی کچھ جھلکیاں ملاحظہ کریں۔
-
اسلامی انقلاب ظلمتوں اوراندھیروں میں روشنی کی کرن
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کا اسلامی انقلاب اپنی منزل کی جانب گامزن ہے اورامریکہ اور اس کے حواریوں کی تمام سازشیں ناکام ہوچکی ہیں۔
-
انقلابی یادیں ۔ تصاویر
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۲یکم فروری سے ۱۱ فروری تک کے دورانیہ کو ایران میں ’’عشرۂ فجر‘‘ کا نام دیا جاتا ہے۔پہلی فروری سنہ ۱۹۷۹ کو امام خمینی (رہ) قریب چودہ سال بعد اپنے وطن ایران واپس تشریف لائے اور ۱۱ فروری کو اسلامی انقلاب کامیابی سے ہمکنار ہوا۔اُس دور کی چند تصویر جھلکیاں ملاحظہ کریں۔
-
جدید ترین ڈورن طیارے کی پروڈکشن لائن کا افتتاح
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۷:۴۴عشرہ فجر کے پانچویں روز اسمارٹ بموں سے لیس مہاجر چھے نامی ڈرون طیارے کی پروڈکشن لائن کا افتتاح کردیا گیا ہے۔
-
اسلامی انقلاب ایک تاریخی اور سیاسی معجزہ تھا
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کو ایک تاریخی اور سیاسی معجزہ قرار دیا ہے۔
-
ایران کا اسلامی انقلاب اقوام عالم کی تاریخ کا ایک بے نظیر واقعہ، ڈاکٹر حسن روحانی
Feb ۰۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۲ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی اور عشرہ فجر کی مناسبت سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے اسلامی انقلاب کا موضوع بہت زیادہ اہم و عظیم اور ممکنہ طور پر علاقے اور دنیا کی اقوام کی تاریخ کا ایک بے مثال موضوع ہے۔
-
تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ اور ارکان کی امام خمینی کے مرقد مطہر پر حاضری
Feb ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۴تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ اور ارکان نے ہفتے کو امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے مزار پر حاضری دے کر اسلامی جمہوریہ ایران کے بانی کی امنگوں سے تجدید عہد کیا۔