کپوارہ میں ایل او سی پر گولہ باری کے نتیجے میں ایک فوجی جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوئے۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں علاقائی حالات اور دو جانبہ روابط کا جائزہ لیا۔
روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ روس کا دفاعی تعاون عالمی قوانین کی بنیاد پر ہے۔
افغانستان میں ہونے والی جھڑپوں میں 30 افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔
ہندوستانی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 لاکھ 13 ہزار 191 ہوگئی۔
اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں کار بم دھماکہ ہوا ہے۔
پاکستان اور افغانستان کے وزرائے خارجہ نے دو طرفہ تعلقات، افغان امن عمل اورعلاقائی صورتحال سمیت باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا ۔
برطانوی وزیر خارجہ کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے کے سبب بعض سعودی حکام پر پابندی لگانے کے بعد اس ملک کے وزیر دفاع نے ٹیلی فون کر کے ریاض کے حکام سے معافی مانگي ہے۔
ایران کے صدر نے عمان کے بادشاہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران، مغربی ایشیا کا بحران علاقے کے ملکوں کے ذریعے حل کئے جانے کے بارے میں تیار کئے جانے والے ہر طرح کے منصوبے کی حمایت کرے گا۔