-
روس نے انسان نما روبوٹ خلاء میں بھیجا ۔ ویڈیو
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۴روس نے ’’فدور‘‘ نامی ایک انسان نما روبوٹ کو خلاء میں بھیجا ہے۔ اس روبوٹ کو خلائی سرگرمیوں کے لئے تیار کئے جانے کے آخری مرحلے کو اس میں ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔سایوز نامی راکٹ کے ذریعے یہ روبوٹ خلا میں بھیجا گیا ہے اور اس مشن کو یہ روبوٹ اکیلے انجام دے گا۔ فدور کا قد 1.8 میٹر ہے اور وہ 20 کلو وزن اٹھانے کی توانائی رکھتا ہے۔ 100 کلو وزنی یہ روبوٹ زمین پر رینگنے، زمین پر گرنے کے بعد دوبارہ کھڑے ہونے، مختلف اوزار اٹھانے،انسانی حرکتوں کی تقلید کرنے اور گاڑی کی ڈرائیور سیٹ پر بیٹھنے کی توانائی رکھتا ہے۔
-
ایرانی طالب علم نے اٹومیٹک ٹوتھ برش ڈیزائن کیا
Feb ۰۵, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
ایران میں بنی، نہ گرنے والی لفٹ
Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۴سحر نیوز رپورٹ
-
آئی میتھ مقابلوں میں ایران کو پہلا انعام ملا
Dec ۳۱, ۲۰۱۷ ۲۱:۴۳سحر نیوز رپورٹ
-
پروفیسرعلی رضا یلدا کی تشیع جنازہ
Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۰فوٹو گیلری
-
اصفہان میں بارمان کپ کے روبوٹ کے مقابلے
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۳:۲۴فوٹو گیلری
-
ایران میں ڈاکٹر ڈے کی مناسبت سے بوعلی سینا کو خراج تحسین پیش کرنےکی تقریب
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۲فوٹو گیلری
-
ڈاکٹر ڈے کی مناسبت سے تصاویر
Aug ۲۳, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۲فوٹو گیلری
-
اب سو نہیں پائیں گے ڈرائیور
Aug ۱۷, ۲۰۱۷ ۲۱:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان: علماء کا حافظ محمد سعید کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ
Aug ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۹ہندوستان کے 1000سے زائد علماء نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ جماعت الدعوة کے امیر حافظ محمد سعید کے خلاف ایکشن لیا جائے۔