-
ڈاکٹر ولایتی کی بغداد میں اسلامی بیداری کی سپریم کونسل کے اجلاس کی اہمیت پر تاکید
Oct ۲۲, ۲۰۱۶ ۰۹:۵۸اسلامی بیداری کی عالمی کونسل کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا کہ بغداد میں اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کی سپریم کونسل کے اجلاس کا انعقاد دہشت گردی کے خلاف جنگ اور علاقے کی مظلوم قوم کی حمایت کے لیے سنجیدہ ارادے کی نشانی ہے۔
-
عظیم شہدا کا خون استقامتی محاذ کو فتح و کامیابی سے اور زیادہ قریب کر دے گا: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۷:۰۲بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ عظیم شہدا کا خون استقامتی محاذ کو فتح و کامیابی سے اور زیادہ قریب کر دے گا۔
-
ایران اپنے دفاع کے لئے کسی سے اجازت نہیں لے گا: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی
May ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۴بین الاقوامی امور میں رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ ایران اپنے دفاع کے لئے کسی سے اجازت نہیں لے گا
-
دہشت گردوں کے حامی بھی، فتنہ انگیزیوں کے شر سے نہیں بچ سکیں گے: ڈاکٹر ولایتی
May ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۶اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کےسکریٹری جنرل ڈاکٹر ولایتی نے کہا ہے کہ علاقے میں دہشت گردوں کے حامی، دشمنوں کی فتنہ انگیزیوں سے محفوظ نہیں رہ سکیں گے-
-
قیادت کی طاقت نے امریکیوں کو مذاکرات پر مجبور کر دیا: ڈاکٹر ولایتی
Apr ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۵تشخیص مصلحت نظام کونسل کے تحقیقاتی مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی کی با بصیرت قیادت نے امریکیوں کو مذاکرات کرنے پر مجبور کر دیا۔
-
شام چھوٹی عالمی جنگ میں کامیاب رہا ہے: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۹:۰۳بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ بے پناہ نقصانات برداشت کرنے کے باوجود شام اس چھوٹی عالمی جنگ میں کامیاب رہا ہے -
-
ایران، روس، شام اور حزب اللہ کے مابین تعاون میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی : ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی
Mar ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۶بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ شام میں روسی فوجیوں کی کمی کے ماسکو کے فیصلے سے شام میں اتحادیوں کے تعاون میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوگی۔
-
ایران کی ترقی اسلامی بھائی چارے کی تقویت کا سبب بنے گی۔ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی
Feb ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۰عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ طبی تحقیقات کے میدان میں ایران میں خطے میں سب سے آگے ۔
-
سعودی عرب کی شام مخالف دھمکیاں بے سود پروپیگنڈہ
Feb ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۱تشخیص مصلحت نظام کونسل کے ریسرچ سینٹر کے سربراہ علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ شام کی حکومت اور عوام نے گزشتہ پانچ برسوں کے دوران ہر طرح کی جارحیت کے خلاف استقامت کا مظاہرہ کیا ہے اور اب کے بعد وہ زیادہ طاقت کے ساتھ ہر قسم کی جارحیت کا مقابلہ کریں گے۔
-
ایران اور روس کے تعلقات اسٹریٹیجک نوعیت کے ہیں، ولادیمیر پوتن
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۶تہران اور ماسکو نے ایران اور روس کے درمیان تعلقات کو تمام شعبوں میں زیادہ سے زیادہ فروغ دیے جانے پر تاکید کی ہے۔