-
شام کے بارے میں ایران اور روس کے درمیان گفتگو
Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۷بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے روسی صدر کے نمائندے سے شام کے بارے میں گفتگو کی ہے۔
-
ایران استقامت کا حامی
Dec ۰۶, ۲۰۱۵ ۰۸:۳۷اسلامی جمہوریہ ایران اسلامی ملکوں بالخصوص استقامت کا حامی ہے۔
-
ایران شام کے لئے اپنی حمایت جاری رکھےگا
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۸:۵۲عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ اسلامی جموریہ ایران شام کے لئے اپنی حمایت جاری رکھے گا-
-
شیخ نمر کی پھانسی کی سزا کا فیصلہ قابل مذمت ہے: ولایتی
Dec ۰۲, ۲۰۱۵ ۰۶:۳۴عالمی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے سعودی عرب کے شیعہ مجاہد عالم دین کی پھانسی کی سزا کے فیصلےکی مذمت کی ہے-
-
لبنان کے وزیر خارجہ کی اعلی ایرانی حکام سے ملاقاتیں
Oct ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۷:۵۹لبنان کے وزیر خارجہ نے اپنے دورہ تہران میں ، اپنے ایرانی ہم منصب، خارجہ امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر اور اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریڑی سے ملاقات میں ، لبنان میں جمہوریت اور امن و استحکام کے قیام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون کا شکریہ ادا کیا
-
ایران، شام کی حمایت جاری رکھے گا: علی اکبر ولایتی
Aug ۳۰, ۲۰۱۵ ۱۹:۱۵تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک اسٹڈیز سنٹر کے سربراہ نے کہا کہ ایران شام میں ہر قسم کی بیرونی مداخلت کا سخت مخالف ہے اور وہ شام کے عوام اور حکومت کی حمایت جاری رکھے گا۔