-
انتفاضۂ قدس کے لامحدود دفاع کی ضرورت
Nov ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۴:۳۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے بدھ کے دن رضاکار فورس بسیج کے کمانڈروں سے خطاب کرتے ہوئے اس فورس کو قوم کا ایک بابرکت نمائندہ قرار دیا اور فرمایا کہ "تشخص اور خود مختاری کے خواہاں محاذ" کے خلاف تسلط کے نظام کی جنگ میں ایرانی قوم انتفاضہ قدس اور مظلوموں خصوصا فلسطین کی شجاع قوم کے دفاع سے متعلق اپنے فرض پر عمل کرے گی۔
-
رضاکار فورس بسیج سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Nov ۲۵, ۲۰۱۵ ۱۶:۴۳رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ فلسطینی عوام کی تحریک انتفاضہ شروع ہو چکی ہے اور غرب اردن کے فلسطینی بھی اب اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور ہم فلسطینی عوام کا ہر حال میں دفاع کریں گے-
-
رضاکار فورس بسیج ایران میں امن و طاقت کی عامل ہے : جنرل حسین سلامی
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۷:۴۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف کے جانشین نے کہا ہے کہ رضاکار فورس بسیج ملت ایران کی عزت و حیثیت اور طاقت و سیکورٹی کا مضبوط ستون ہے۔
-
ایران میں "الی بیت المقدس" نامی فوجی مشقوں کا آغاز
Nov ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۵:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران "الی بیت المقدس" نامی فوجی مشقوں کا آغاز ہوگیا ہے۔