SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

عیسائی

  • ٹرمپ کے اقدامات عیسیٰ مسیح کی تعلیمات کے بر خلاف ہیں: امریکی پادری

    ٹرمپ کے اقدامات عیسیٰ مسیح کی تعلیمات کے بر خلاف ہیں: امریکی پادری

    Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۹

    کرائسٹ اِن کرائیسِس نامی کتاب کے مصنف امریکی پادری جِم ویلِس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقدامات اور انکی پالیسیاں جناب عیسیٰ علیہ السلام کی تعلیمات کردہ اقدار کے خلاف ہیں! ان کا کہنا ہے کہ پناہ گزینوں اور خواتین کے سلسلے میں ٹرمپ کے بیانات، اسی طرح نسلی تعصب اور آپسی نفرتوں کو ہوا دینے پر مبنی ٹرمپ کے اقدامات جناب عیسیٰ علیہ السلام کی تعلیمات کے سراسر خلاف ہیں۔

  • عیسائی شہید، آرمن آودیسیان | ڈاکومنٹری | Farsi Sub Urdu

    عیسائی شہید، آرمن آودیسیان | ڈاکومنٹری | Farsi Sub Urdu

    Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰

     یہ ڈاکومنٹری ایک عیسائی شہید کے اہل خانہ سے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی ملاقات پر مبنی ہے۔

  • رہبر انقلاب اسلامی عیسائی شہیدوں کے گھر میں ۔ تصاویر

    رہبر انقلاب اسلامی عیسائی شہیدوں کے گھر میں ۔ تصاویر

    Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰

    ۲۵ دسمبر نبی خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت ہے۔اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی گزشتہ برسوں میں عیسائی شہدا کے اہل خانہ سے ملاقات کرنے انکے گھر تشریف لے جاتے رہے ہیں۔اس گیلری میں آپ ملاحظہ فرمائیں گے کہ ۳۰ دسمبر دوہزار سترہ کو رہبر انقلاب اسلامی نے عیسائی شهید آرمن آودیسیان جبکہ ۲۷ دسمبر دو ہزار پندرہ کو شہید رابرٹ لازار کے گھر جا کر انکے اعزاء و اقارب سے ملاقات کی۔

  • اگر آج جناب عیسیٰ (ع) ہوتے...! . پوسٹر

    اگر آج جناب عیسیٰ (ع) ہوتے...! . پوسٹر

    Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱

    اگر آج حضرت عیسی (علیہ السلام) ہمارے درمیان ہوتے تو آپؑ وقت کے ظالم و جابر حکمرانوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک لمحہ بھی ہاتھ سے نہ گنواتے اور جس طرح بھوک اور حیرانی و سرگرانی کے شکار کروڑوں انسانوں کو دنیا کی بڑی طاقتیں سامراجیت، جنگ، تباہی اور نفرتوں کی طرف دھکیل رہی ہیں،اسے آپؑ بالکل برداشت نہ کرتے! (رہبر انقلاب اسلامی / 28.12.1991)

  • ظالم طاقتوں سے نفرت و بیزاری، حضرت عیسی (ع) کی تعلیمات میں شامل ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    ظالم طاقتوں سے نفرت و بیزاری، حضرت عیسی (ع) کی تعلیمات میں شامل ہیں: رہبر انقلاب اسلامی

    Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۳

    آج پچیس دسمبر نبی خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت ہے اور دنیا ، بالخصوص عیسائی برادری بڑی دھوم دھام سے کرسمس کے جشن منا رہی ہے۔ اسی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر نے اپنے ٹوئیٹر پیج پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔

  • حضرت عیسیٰؑ کی پیروی

    حضرت عیسیٰؑ کی پیروی

    Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰

    ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) : "حضرت عیسیٰؑ کی پیروی کرنے کا لازمہ یہ ہے کہ حق کی طرفداری کرکے، حق مخالف (باطل) قوّتوں سے بیزاری اختیار کی جائے۔ امید ہے کہ دنیا میں کہیں بھی (بسنے والے) عیسائی اور مسلمان حضرت مسیحؑ کے اس عظیم سبق کو اپنی زندگی اورعمل میں زندہ رکھیں گے۔"

  • بیت المقدس کو یہودی رنگ دینے کی شدید مذمت

    بیت المقدس کو یہودی رنگ دینے کی شدید مذمت

    Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۶

    بیت المقدس میں ارتھوڈکس چرچ کے سینئر بشپ عطا اللہ حنا نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کو یہودیت کا رنگ دینے کی صیہونی حکومت کی سازش، جرم ہے-

  • ایران کے مختلف گرجا گھروں میں نئے سال کی دعائیہ تقریبات

    ایران کے مختلف گرجا گھروں میں نئے سال کی دعائیہ تقریبات

    Jan ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۰:۴۳

    فوٹو گیلری

  • شام میں 7سال بعد کرسمس کی تقریب پرسکون ماحول میں منعقد ہوئی

    شام میں 7سال بعد کرسمس کی تقریب پرسکون ماحول میں منعقد ہوئی

    Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۴

    فوٹو گیلری

  • صیہونی دہشتگردوں نے کرسمس کےموقع پر عیسائیوں کو بیت المقدس میں جانے سے روکا

    صیہونی دہشتگردوں نے کرسمس کےموقع پر عیسائیوں کو بیت المقدس میں جانے سے روکا

    Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۴

    سحر نیوز رپورٹ

Show More

خاص خبریں

  • صیہونی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
    صیہونی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
    ۵۹ minutes ago
  • ایران نے پابندیوں کے باوجود آئی ٹی اور کمیونیکیشن میں شاندار کامیابیاں حاصل کیں: روسی نائب وزیر
  • صیہونی اور امریکی بحریہ کی مشترکہ مشقوں کا آغاز
  • ہندوستان اور افغانستان کو پاکستان کا سخت انتباہ
  • تہران میں برکس ممالک کا ساتواں اجلاس شروع, کئی اہم موضوعات زیر بحث
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS