-
"مریم مقدس‘‘ نامی ایک مایۂ ناز سیریل کے 3 منتخب حصے ملاحظہ کیجئے !
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۰حضرت عیسی علیہ السلام 25 دسمبرکو مقبوضہ فلسطین کے شہر بیت لحم میں پیدا ہوئے- اس مناسبت پر ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں-
-
عیسائی شہید، آرمن آودیسیان | ڈاکومنٹری | Farsi Sub Urdu
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰یہ ڈاکومنٹری ایک عیسائی شہید کے اہل خانہ سے ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کی ملاقات پر مبنی ہے۔
-
ظالم طاقتوں سے نفرت و بیزاری، حضرت عیسی (ع) کی تعلیمات میں شامل ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۳آج پچیس دسمبر نبی خدا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یوم ولادت ہے اور دنیا ، بالخصوص عیسائی برادری بڑی دھوم دھام سے کرسمس کے جشن منا رہی ہے۔ اسی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر نے اپنے ٹوئیٹر پیج پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
حضرت عیسیٰؑ کی پیروی
Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۰۰ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) : "حضرت عیسیٰؑ کی پیروی کرنے کا لازمہ یہ ہے کہ حق کی طرفداری کرکے، حق مخالف (باطل) قوّتوں سے بیزاری اختیار کی جائے۔ امید ہے کہ دنیا میں کہیں بھی (بسنے والے) عیسائی اور مسلمان حضرت مسیحؑ کے اس عظیم سبق کو اپنی زندگی اورعمل میں زندہ رکھیں گے۔"
-
اصفہان: وانک کلیسا میں نئے سال کی خصوصی تقریب
Jan ۰۱, ۲۰۱۸ ۲۲:۲۶فوٹو گیلری
-
اصفہان کے علاقے جلفا میں عیسائی برادری کا جشن
Dec ۲۷, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۳فوٹو گیلری
-
امام خمینی (ره) رفاہی ادارے کے ڈائریکٹرکی مسیحی برادری کے اہل خانہ سے ملاقات
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۲۲:۱۷فوٹو گیلری
-
حضرت عیسی (ع) کی ولادت با سعادت مبارک ہو
Dec ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۹25 دسمبر حضرت عیسی (ع) کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس روز دنیا بھر میں آپ کے چاہنے والے جشن مناتے ہیں۔