-
غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی میں امریکہ اور جرمنی برابر کے شریک: ایران
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۰ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور جرمنی کو غزہ میں صیہونی حکومت کی نسل کشی میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔
-
دہشتگرد صیہونی فوج کی غزہ کے اسپتالوں اور گھروں پر وحشیانہ بمباری، حماس کے مجاہدوں نے بھی کئی اسرائیلی فوجیوں کو مار گرایا
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۴صیہونی حکومت نے غزہ جنگ کے چار سو اڑتیسویں دن بھی غزہ پٹی کے مختلف علاقوں کو اپنے جارحانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمن کی مسلح افواج کا تل ابیب پر میزائل حملہ، بن گورین ائیرپورٹ کی پروازیں معطل
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۹صیہونی ذرائع نے اعتراف کیا ہے کہ پیر کی شام کو یمن نے مقبوضہ سرزمینوں پر تابڑ توڑ حملے کیے ہیں۔
-
یمن پر امریکہ اور برطانیہ کے ایک بار پھر ہوائی حملے
Dec ۱۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبے حجہ کے مختلف علاقوں پر حملے کئے ہیں۔ دوسری جانب یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے امریکہ کو سخت انتباہ دیا ہے۔ ادھر یمن کی مسلح افواج نے صیہونی جارحیت کے جواب میں مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
غزہ کی سڑکوں پر بکھری لاشیں، انسانی حقوق کے نام نہاد ٹھیکیداروں کی آنکھوں پر پٹی!
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۸غزہ کے سرکاری ذرائع نے اس پٹی میں صیہونی حکومت کے جرائم میں ستر فلسطینیوں کی شہادت اور سڑکوں پر بکھری لاشوں کی خبر دی ہے۔
-
نیتن یاہو کے خلاف لاکھوں افراد کا مظاہرہ، حماس کے ساتھ معاہدے کرنے کا مطالبہ
Dec ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۲ہزاروں صیہونیوں نے ایک بار پھر سڑکوں پر نکل کر فلسطین کی تحریک مزاحمت حماس کے ساتھ اپنے قیدیوں کے تبادلے کی حمایت اور نیتن یاہو حکومت کی پالیسیوں کی مخالفت میں احتجاج کیا۔
-
دنیا والوں نیند سے اٹھو! غزہ میں خوراک کا بحران، بھوک سے تڑپ رہے ہیں بچے بوڑھے اور جوان
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۱برطانوی اخبار "فنانشل ٹائمز" نے غزہ کی صورتحال پر اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ اس وقت اس خطے کے لئے امداد اپنی کم ترین سطح پر ہے۔
-
شام کی فوجی تنصیبات پر صیہونی حکومت کی بمباری کا سلسلہ جاری
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵غاصب صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے مغربی اور جنوبی شام کے مختلف علاقوں نیز دمشق کے مضافات میں ایک اہم فوجی اڈے پرشدید بمباری کی ہے
-
صیہونی حکومت مزاحمت کو شکست دینے کے اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہوئی: شیخ نعیم قاسم
Dec ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ دشمن ہر اس مزاحمت کو ختم کرنا چاہتا ہے جو پورے خطے میں اس کے توسیع پسندانہ منصوبے کی راہ میں حائل ہو۔
-
دہشتگرد اسرائیلی حکومت غزہ میں موجود اپنے ہی قیدیوں کو مارنے کی کر رہی ہے سازش، ابو عبیدہ کا چونکا دینے والا بیان!
Dec ۱۴, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۸حماس کے فوجی ونگ القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ صیہونی قابض فوج نے جان بوجھ کر اس جگہ بمباری کی جہاں اسرائیلی قیدی رکھے گئے تھے اور انکی ہلاکت کو یقینی بنانے کے لیے متعدد دفعہ بمباری کی۔