-
غزہ میں اسرائیلی ڈرون تباہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۸خبری ذرائع کا کہنا ہے کہ کل رات غزہ پٹی میں اسرائیل کا ایک ڈرون تباہ ہو گیا۔
-
صیہونی وزیر اعظم پناہگاہ کی جانب فرار ۔ ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۹غزہ کے قریب مقبوضہ فلسطین کےعلاقوں میں دھماکے کی آواز سنی جانے کے بعد خطرے کا الارم بجا دیا گیا اور عسقلان میں تقریر کر رہے صیہونی ٹولے کے سرغنہ بنیامین نتن یاہو تقریر چھوڑ کر فورا پناہگاہ جانے پر مجبور ہو گئے۔ صیہونی ٹولے کا دعوا ہے کہ غزہ کی جانب سے ایک راکٹ مقبوضہ فلسطین کی جانب فائر کیا گیا ہے۔
-
حماس بتیس سال کی ہوئی۔ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس نے ہفتے کے روز غزہ میں نہایت باوقار اور پر شکوہ انداز میں اپنی بتیسویں سالگرہ منائی جس میں دسیوں ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
صیہونی جارحیت کی تحقیقات کی جائیں:اقوام متحدہ
Nov ۱۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۰۶اقوام متحدہ نے غزہ پر صیہونی جارحیت میں عورتوں اور بچوں سمیت ایک ہی کنبے کے آٹھ افراد کی شہادت کی تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
فلسطینیوں کا اکہترواں ’’حق واپسی‘‘ مارچ ۔ ویڈیو
Aug ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۲جمعے کو فلسطین کے غزہ علاقے میں اکہترواں ہفتہ وار ’’حق واپسی‘‘ مارچ کیا گیا جس میں ہزارون فلسطینیوں نے اپنے وطن کی مکمل آزادی تک اپنی جد و جہد جاری رکھنے کے لئے اپنے عزم و ارادے کا اعلان کیا۔اس موقع صیہونی دہشتگرد فوجیوں نے نہتے مظاہرین پر فائرنگ کر کے کم از کم ۱۲۰ فلسطینیوں کو زخمی کر دیا۔
-
غزہ پر حملے کے لئے تیار ہیں، نتن یاہو کا جارحانہ بیان
Jul ۰۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۲غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر غزہ پر حملہ کرنے کے لئے مکمل تیاری ہے۔
-
غزہ کے گنجان آبادی والے علاقوں پر اسرائیلی ٹینکوں کا حملہ
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۴صیہونی حکومت کے ٹینکوں نے غزہ کے مختلف علاقوں پر حملہ کر دیا۔ اس درمیان فلسطینی ذرائع نے خبر دی ہے کہ ہفتے کو یوم الارض کی مناسبت سے نکالے گئے پرامن واپسی مارچ پر اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں کم سے کم چار فلسطینی شہید اور تین سو دیگر زخمی ہو گئے۔
-
فلسطین میں " یمن " کی ہوئی پیدائش
Nov ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
ٹرمپ : ایران ایک دہشت گرد قوم ہے ۔ کارٹون
Nov ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۳چند روز قبل امریکی صدر ٹرمپ نے ایسے حالات میں ایرانی قوم کو دہشتگرد گردانا جب خود امریکہ آل سعودی اور آل یہود کے خونخوار دہشتگردوں کی کھل کر حمایت و دفاع کرنے میں مصروف ہے!
-
صیہونی جارحیت، فلسطینیوں کی کامیابی غزه اور غرب اردن میں جشن
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۸سحر نیوز رپورٹ