-
ایکواڈور کی 3 جیلوں میں فسادات 67 قیدی ہلاک
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۳ایکواڈور کی 3 جیلوں میں ہونے والے فسادات کے نتیجے میں اب تک 67 قیدی ہلاک ہو چکے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک 5 زخمی
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۰امریکہ میں فائرنگ سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 4 افراد ہلاک ہوئے۔
-
پاکستان میں ایک اور ضمنی الیکشن
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۰پاکستان کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے دوسو اکیس کے ضمنی الیکشن میں ووٹ ڈالے گئے
-
امریکہ میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک متعدد زخمی
Feb ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۶امریکی ریاست لوئیزیانا میں فائرنگ کے ایک واقعہ میں کم از کم 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
فلاڈیلفیا میں فائرنگ، سات افراد زخمی
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷امریکی شہر فلا ڈیلفیا میں فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص ہلاک اور سات افراد زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں گن کلچر کی ایک اور مثال، فائرنگ میں سات زخمی
Feb ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۱امریکی ریاست فلاڈیلفیا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم از کم سات افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
غرب اردن میں ایک فلسطینی کی شہادت
Feb ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۰مقبوضہ فلسطین میں غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں بیت اللحم میں ایک فلسطینی خاتون شہید ہو گئی۔
-
صہیونیوں کی فائرنگ، ایک فلسطینی شہید
Feb ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴صیہونی فوجیوں نے فائرنگ کر کے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کر دیا۔
-
امریکہ میں فائرنگ، ایف بی آئی کے دو اہلکار ہلاک
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۹امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کے ایک واقعے میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
-
امریکا، ایف بی آئی کے اہلکاروں پر حملہ، متعدد زخمی
Feb ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۲امریکا میں ہونے والے فائرنگ کے تازہ واقعے میں ایف بی آئی کے متعدد اہلکار زخمی ہوگئے۔