-
پاکستان میں ایک مہینے کے دوران دہشت گردانہ حملوں کی تعداد سو سے متجاوز
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۳پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (پی آئی سی ایس ایس) کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایک ماہ کے اندر پہلی بار دہشت گردوں کے حملوں کی تعداد سو سے تجاوز کر گئی ہے۔