-
یورپی ممالک ایران دشمن طاقتوں کے جرم میں شریک نہ ہوں: ایران
Jun ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے ایک ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز کو چاہئے کہ ایٹمی معاہدے کے دشمنوں کو اس بات کی اجازت نہ دے کہ وہ ایران کے اعلی مفادات کو خطرے سے دوچار کریں اور تین یورپی ملکوں یعنی برطانیہ، فرانس اور جرمنی بھی ان کے جرم میں شریک ہونے سے باز رہیں۔
-
فرانس میں طبی عملے کے مظاہرین پر لاٹھی چارج
Jun ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۱فرانس کی پولیس اور اس ملک کے طبی عملے کے مظاہرین کے مابین تصادم ہوا ہے۔
-
فرانس، میڈیکل اسٹاف کے مظاہرے پر پولیس کا دھاوا ۔ ویڈیو
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۱فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کورونا وائرس کے پیش نظر سرکاری اسپتالوں کے ناقص انتظامات اور وسائل کی قلت کے خلاف ڈاکٹروں اور نرسوں نے مظاہرہ کیا اور حکومت سے سے مناسب طبی وسائل کی فراہمی کے ساتھ ساتھ کام کا بہتر اور مناسب ماحول فراہم کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئےآنسو گیس کے گولے استعمال کئے۔
-
چین میں کورونا نے پھر سر اٹھایا، دیگر اہم ممالک میں بھی حالت بہتر نہیں
Jun ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۴دنیا بھر میں ہر 5 میں سے ایک فرد کو کسی نہ کسی بیماری کا سامنا ہوتا ہے اور اس وجہ سے ان میں نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کی شدت بہت زیادہ ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔
-
تعمیری تعاون کرنے والے سے تعاون کی درخواست افسوسناک ہے: ایران
Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران نے جوہری توانائی کے عالمی ادارے آئی اے ای کے پلیٹ فارم سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی کوششوں کے نتائج کی کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
لندن اور پیرس میں نسل پرستی کے خلاف مظاہرے جاری
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۰پولیس کی بندشوں کے باوجود لندن اور پیرس میں نسل پرستی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
مظاہرین اور فرانسیسی پولیس میں جھڑپیں
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۴امریکہ میں نسل پرستی اور پولیس کے ظلم و تشدد کے خلاف ہونے والے مظاہروں کا دائرہ دیگر یورپی اور غیر یورپی ممالک تک جا پہونچا ہے۔ اس ویڈیو میں نسل پرستی کے خلاف فرانس میں ہونے والے مظاہرے کو دیکھا جا سکتا ہے جس کے دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔
-
دنیا پرکورونا کا راج
Jun ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۴دنیا بھر میں کورونا وائرس کے ناصرف مریضوں میں بلکہ اس سے اموات میں بھی ہر روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
سیاہ فام امریکی شہری کی ہلاکت کے خلاف فرانس اور برطانیہ میں مظاہرے
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۶امریکہ میں سیاہ فام شہری جارج فلوئڈ کی امریکی سفید فام پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد امریکہ سمیت کئی یورپی ممالک میں بھی نسل پرستی کے خلاف مظاہرے جاری ہیں اور آج فرانس اور برطانیہ میں بھی مظاہرے ہوئے۔
-
دنیا بھر میں کورونا سے 82 لاکھ افراد ہلاک و متاثر
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹دنیا بھر میں کورونا وائرس کی موذی وباء نے اپنے پنجے گاڑ رکھے ہیں جس کی وجہ سے اموات میں ہر روز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔