-
امریکہ عام تباہی پھیلانے والے ہتھیار خلا میں بھیج رہا ہے، روس
Apr ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۴روس نے کہا ہے کہ امریکہ ممکنہ طور پر خلا میں عام تباہی پھیلانے والے ہتھیار منتقل کر رہا ہے۔
-
ایران میں خلائی راکٹ کا ایک اور کامیاب تجربہ
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۶ایران نے تین تحقیقاتی آلات، سی مرغ راکٹ کے ذریعے کامیابی کے ساتھ خلا میں پہنچا دیئے ہیں۔
-
بڑی اور مہنگی ترین ٹیلی اسکوپ خلا میں روانہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۲خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ’’ناسا‘‘ کی 7 ٹن وزنی اور مہنگی ترین جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کو کئی مہینوں کی تاخیر کے بعد خلا میں روانہ کردیا گیا۔
-
کار جو مریخ کی خاک چھانے گی۔ ویڈیو
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱امریکی کے بین الاقوامی خلائی ادارے ناسا نے مریخ پیمائی کے لئے ایک نئی کار کی رونمائی کر دی ہے۔ یہ کار بجلی سے چلتی ہے اور اسکی حداکثر رفتار ۳۷ کلومیٹر فی گھنٹہ بتائی جاتی ہے۔ اس کار سے خلاباز مریخ کی سطح پر سیر کرنے کے علاوہ وہاں اپنے تحقیقاتی منصوبوں کے لئے بھی مدد لے سکیں گے۔
-
خلابازوں کی دلچسپ سرگرمیاں۔ ویڈیو
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۰ویڈیو میں چینی خلابازوں کے دلچسپ معمولات زندگی کو دیکھا جا سکتا ہے جس میں وہ بڑے انوکھے انداز میں اپنے روزمرہ کے مختلف امور انجام دے رہے ہیں۔ خلا میں قوت جاذبہ کے فقدان کے باعث خلابازوں کو اپنا توازن برقرار رکھنے کے لئے خاص چیلنجوں کا سامنا ہوتا ہے۔
-
ایرو اسپیس نیشنل پارک، ایرانی ساخت کے آلات حرب کا شاندار مجموعہ۔ ویڈیو
Jul ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۹ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع ایرو اسپیش نیشنل پارک جہاں ایرانی ساخت کے مختلف اور جدید ترین جنگی وسائل اور آلات حرب سے یکجا آشنا ہوا جا سکتا ہے۔ ایرانی و غیر ایرانی سیاحوں کے درمیان اس پارک کو خاصی مقبولیت حاصل ہے۔
-
پہلی خاتون جو چاند پر قدم رکھےگی۔ ویڈیو
Dec ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۱یاسمین مقبلی نامی ایک ایرانی نژاد امریکی خاتون جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ پہلی خاتون ہوں گی جو عنقریب چاند پر قدم رکھیں گی۔
-
اسپیس ایکس کی عمودی لینڈنگ ناکام رہی
Dec ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷سیٹیلائٹ کو خلا میں لے جانے کی صلاحیت کے حامل اسپیس ایکس کے تیار کردہ ایس این ۸ راکٹ کو عمودی لینڈنگ کے لئے آزمایا گیا مگر یہ تجربہ کامیاب نہیں ہو سکا۔ راکٹ لینڈنگ کے وقت عمودی شکل میں ضرور آگیا تھا تاہم زمین کے قریب آتے ہی اچانک پھٹ پڑا اور تباہ ہو گیا۔ یہ تجربہ اپنی نوعیت کا پہلا تجربہ بتایا جاتا ہے۔
-
خلا میں ورزش+ ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۸سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک خلا باز یا خلا نورد خلائی جہاز میں ورزش کرتا نظر آ رہا ہے۔
-
ہندوستانی سٹلائیٹ کارٹوسیٹ تھری فضاء کی جانب روانہ
Nov ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۴ہندوستانی خلائی ادارے اسرو نے آج تیسری نسل کے عصری سٹلائیٹ کارٹوسیٹ3کوکامیابی کے ساتھ فضاء میں چھوڑدیاہے۔