-
فضائی حدود کی بندش پرہندوستان نے کیا پاکستان سے احتجاج
Sep ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۰ہندوستان نے صدر رام ناتھ کووند کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کرنے کے پاکستان کی حکومت کے فیصلے پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
روس نے انسان نما روبوٹ خلاء میں بھیجا ۔ ویڈیو
Aug ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۴روس نے ’’فدور‘‘ نامی ایک انسان نما روبوٹ کو خلاء میں بھیجا ہے۔ اس روبوٹ کو خلائی سرگرمیوں کے لئے تیار کئے جانے کے آخری مرحلے کو اس میں ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔سایوز نامی راکٹ کے ذریعے یہ روبوٹ خلا میں بھیجا گیا ہے اور اس مشن کو یہ روبوٹ اکیلے انجام دے گا۔ فدور کا قد 1.8 میٹر ہے اور وہ 20 کلو وزن اٹھانے کی توانائی رکھتا ہے۔ 100 کلو وزنی یہ روبوٹ زمین پر رینگنے، زمین پر گرنے کے بعد دوبارہ کھڑے ہونے، مختلف اوزار اٹھانے،انسانی حرکتوں کی تقلید کرنے اور گاڑی کی ڈرائیور سیٹ پر بیٹھنے کی توانائی رکھتا ہے۔
-
ہندوستان کے مون مشن چندریان 2 کی روانگی مؤخر
Jul ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۴ہندوستان کے چاند پر بھیجے جانے والے مشن چندریان ٹو کی روانگی مؤخر کردی گئی۔
-
خلائی مسافر کیسے نہاتے ہیں؟! ۔ ویڈیو
Feb ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۴خلائی تجربہ ایک انوکھا تجربہ ہے جس سے روبرو ہونے والوں کی تعداد دنیا میں شاید سیکڑوں میں بھی بمشکل پہونچی ہو۔وہاں انجام پانے والا ہر عمل اپنی ایک خاص جذابیت رکھتا ہے۔کھانا پینا ہو، ورزش کرنا ہو،کام کرنا ہو یا پھر نہانا ہو۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں خلائی مسافر کیسے نہاتے ہیں!
-
ہندوستان کا 40 واں مواصلاتی سیٹیلائٹ لانچ
Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸ہندوستان کے 40 ویں مواصلاتی سیٹیلائٹ جی سیٹ -31 کو بدھ کی صبح فرینچ گویانا کے کورو خلائی مرکز سے کامیابی کے ساتھ لانچ کیاگیا۔
-
ملکی صحافیوں کیا نے کیا ایران اسپیس ایجنسی کا دورہ
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۱فوٹو گیلری
-
ایران کےوزراء نے کیا فضائی تحقیقاتی ادارے کا معائنہ
Jan ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۲فوٹو گیلری
-
خلاء کو میدان جنگ بنانا پوری دنیا کےلئے تباہ کن: چین
Dec ۲۰, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۷چین نے امریکا کی جانب سے خلائی فورس بنانے کے اعلان پر سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
فضا میں لے جانے والے طیارے نے اڑان بھری ۔ ویڈیو
Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۷فضا میں عام مسافروں کو لے جانے کے لئے سائنسدانوں نے ایک اہم قدم اٹھاتے ایک طیارہ تیار کر لیا ہے جس نے پہلی بار گزشتہ ۱۳ دسمبر کو فضا کے حدود میں پرواز کی۔یہ جہاز زمین سے ۸۰ کلومیٹر کی اونچائی تک پرواز کرنے میں کامیاب رہا۔یہ وہی نقطہ ہے جہاز سے فضا کا آغاز ہوتا ہے!
-
مریخ پر سنائی دینے والی پہلی آواز ۔ ویڈیو
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۷محققین کے بقول یہ آواز ہوا کی ہے جو ۱۶ سے ۲۴ میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلتی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ مریخ پر سے سنائی دینے والی یہ پہلی آواز ہے۔