-
فوجی مشقوں کے دوران غدیر آبدوز کا کامیاب تجربہ+ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج اور بحریہ کی مشترکہ مشقیں ’’ذوالفقار 99‘‘، ’’دفاعی قوت کے سائے میں پائیدار سلامتی‘‘ کے رمزیہ نعرے کے ساتھ جمعرات شروع ہوگئیں جو آج اختتام پذیر ہوں گی۔
-
ایران نے پھر طاقت کا مظاہرہ کیا+ ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران نے دشمنوں کی دھمکیوں اور خطروں کو مد نظر رکھتے ہوئے فوجی مشقیں کیں اور اپنی طاقت کا مظاہرہ کرکے دشمنوں کو حیران کر دیا۔
-
جب ایرانی کروز میزائل نصر نے دشمن کے ہدف کو تباہ کر دیا
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰اسلامی جمہوریہ ایران کی ذولفقار-۹۹ مشترکہ فوجی مشقوں کے دوسرے دن متعدد میزائلوں اور تکنیکوں کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔
-
سیمرغ ڈرون کا کامیاب آپریشن
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۱ایران کے تیار کردہ پیشرفتہ ڈرون طیارے سیمرغ نے فوجی مشقوں کے دوران دشمن کے بحری بیڑے کو کامیابی کے ساتھ ہدف قرار دیا۔ ذوالفقار ۹۹ فوجی مشقوں کے دوسرے دن اسمارٹ اور گائیڈڈ میزائل سے لیس سیمرغ ڈرون نے ایک ہزار کلومیٹر کی مسافت طے کرنے کے بعد فرضی دشمن کے بحری بیڑے کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا۔
-
ایران کی ذوالفقار فوجی مشقیں
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج اور بحریہ کی مشترکہ مشقیں ’’ذوالفقار 99‘‘، ’’دفاعی قوت کے سائے میں پائیدار سلامتی‘‘ کے رمزیہ نعرے کے ساتھ جمعرات شروع ہوگئیں جو 3 روز تک جاری رہیں گی۔ ان مشقوں میں ایرانی فوج نے جدید ترین میزائل، ڈرونز اور ٹیکٹکس کے علاوہ اپنے بنائے ہوئے دیگر آلات حرب کو آزمایا۔
-
ذوالفقار 99 فوجی مشقوں کے دوسرے دن مزید میزائلوں کا کامیاب تجربہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کی ذولفقار ۹۹ مشترکہ فوجی مشقوں کے دوسرے دن متعدد میزائلوں اور تکنیکوں کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔
-
ہر دشمن طیارے کا دشمن، شلمچہ میزائل
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۱ذوالفقار ۹۹ مشقوں کے دوران بری فوج نے شلمچہ نامی ترقی یافتہ میزائیل سے کامیابی کے ساتھ دشمن کے طیارے کو نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔
-
ایران کی ذوالفقار 99 فوجی مشقیں
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۳سحر نیوزرپورٹ
-
ایران کی ’’ذوالفقار ۹۹‘‘ فوجی مشقیں
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۷اسلامی جمہوریہ ایران کی مشترکہ فوجی مشقیں ’’ذوالفقار 99‘‘، ’’دفاعی قوت کے سائے میں پائیدار سلامتی‘‘ کے رمزیہ نعرے کے ساتھ آج بروز جمعرات شروع ہوگئیں جو 3 روز تک جاری رہیں گی۔
-
فوجی مشقوں کے دوران، ترقی یافتہ میزائل کا تجربہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۵ایرانی فضائیہ نے ذوالفقار 99 فوجی مشقوں کے دوران شملچہ نامی ترقی یافتہ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔