-
وائٹ ہاؤس کے سامنے مادورو کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۴وائٹ ہاؤس کے سامنے مظاہرین نے مادورو کی گرفتاری کے خلاف بھرپور احتجاج کیا۔
-
نجفِ اشرف، دلوں کا قبلہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۸دلوں کا قبلہ نجفِ اشرف ہے، جہاں عشق و ایمان کے چراغ روشن ہوتے ہیں۔
-
دنیا کی تصویری جھلکیاں
Dec ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۲۹یا کی تصویری جھلکیاں: عالمی واقعات اور مختلف ملکوں کے حالات پر ایک نگاه
-
مریخ کے حیرت انگیز مناظر
Dec ۲۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷ناسا نے حال ہی میں مریخ کی سطح کی نایاب اور حیرت انگیز تصاویر کا ایک مجموعہ جاری کیا ہے؛ ایسی تصاویر جو بلند وضاحت کے ساتھ اس سیارے کی پہاڑیوں، گڑھوں اور نامعلوم مناظر کی غیر معمولی جزئیات کو آشکار کرتی ہیں اور جنہوں نے سائنس دانوں اور خلاء کے شائقین کی نظر کو مریخ کے بارے میں یکسر بدل دیا ہے۔
-
رائل سوسائٹی سائنسی فوٹوگرافی مقابلہ 2025
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۷رائل سوسائٹی سائنسی فوٹوگرافی مقابلہ 2025 میں دنیا بھر کے سائنس دانوں اور فوٹوگرافرز نے اپنی بہترین تصویریں پیش کیں۔ انعام یافتہ تصاویر میں قدرتی مناظر، آسمانی کائنات اور خوردبینی دنیا کی خوبصورتی کو دکھایا۔
-
دنیا کی تصویری جھلکیاں
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۷دنیا کی تصویری جھلکیاں: عالمی واقعات اور مختلف ملکوں کے حالات پر ایک نگاه
-
مشہد مقدس میں برفباری کا منظر
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۱حالیہ دنوں مشہد مقدس میں سال کی پہلی برفباری ہوئی جس سے شہر کا منظر ہی بدل گیا اس سلسلے کی چند تصاویر
-
کلکتہ میں روزمرہ کی زندگی
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۵کلکتہ، مغربی بنگال کا دارالحکومت اور ہندوستان کے ثقافتی مراکز میں سے ایک ہے، جو اپنی تاریخی وراثت، پرجوش گلیوں کی زندگی، مصروف بازاروں اور روایتی طرزِ تعمیر کے باعث مشہور ہے
-
انٹارکٹکا ماحولیاتی بحران کی زد میں
Dec ۲۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۱انٹارکٹکا کی برفانی سرزمین تیزی سے بدلتے موسم اور ماحولیاتی بحران کے خطرے میں ہے۔
-
2025 کے اختتامی لمحوں کی جگمگاہٹ
Dec ۲۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۰2025 کے آخری دنوں میں، دنیا بھر کے شہر جگمگاتی روشنیوں کے لباس میں آراستہ ہیں۔