-
تہران: سورپ گریگور کلیسا میں کرسمس کی تقریب
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰حضرت عیسی (ع) کی ولادت با سعادت کے موقع پر تہران میں سورپ گریگور کلیسا میں دعائیہ تقریب منعقد ہوئی۔
-
تہران میں دفاع مقدس کے 200 گمنام شہداء کی تشییع جنازہ
Nov ۳۰, -۰۰۰۱ ۰۰:۰۰حضرت فاطمۃ الزهرا(س) کی شہادت کے موقع پر ایران کے مختلف شہروں من جملہ تہران، مشہد، قم، قزوین، تبریز، اصفہان، رشت، ایلام اور بجنورد میں دفاع مقدس کے گمنام شہداء کی تشییع جنازہ اور تدفین ہوئی۔
-
حلب میں آزادی کی سالگرہ منائی گئی (ویڈیو+تصاویر)
Dec ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۵شام کے تاریخی شہر حلب میں خونخوار دہشتگرد صیہونی و تکفیری ٹولے داعش کے چنگل سے آزادی کی چھٹی سالگرہ منائی گئی۔ اس موقع پر علاقے کے لوگوں نے جشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور دوران جنگ شہید ہونے اور جانفشانی کرنے والوں کی قربانیوں کو یاد کیا گیا۔ شام کے سب سے بڑے شہر حلب کو دوہزار سولہ کے آخری مہینوں میں آزاد کرا لیا گیا تھا۔ شام و عراق میں داعش کی شکست کے پس پردہ ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کا اہم کردار رہا ہے۔
-
تہران میں موسم سرما کی پہلی برف باری
Dec ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۹تہران میں موسم سرما کی پہلی برف باری نے شہر کی آلودہ فضا کو بدل دیا اور تہرانیوں کو موسم سرما کی خوبصورتی دکھا دی
-
قزوین میں دفاع مقدس کے 8 گمنام شہداء کا شاندار استقبال
Dec ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۵دفاع مقدس کے 8 گمنام شہداء کے جسد خاکی کی تشیع جنازہ آج شہر قزوین کے عوام کی موجودگی میں میر عماد اسکوائر سے مسجد النبی (ص) تک منعقد ہوئی۔
-
شب یلدا کے تہوار کی تیاری
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۰ایران کے مختلف شہروں میں ایران کی قدیم روائت شبہ چلہ یا شب یلدا کی خریداری کے لئے بازاروں میں تل دھرنے تک کی جگہ تک نہیں ہے۔ تربوز، انار اور دیگر پھلوں کے ساتھ ساتھ خشک میوے کی دکانیں خریداروں سے بھری ہیں اور لوگوں میں اس قدیم اور روائتی تہوار کو منانے کے لئے خاصا جوش و ولولہ پایا جا رہا ہے۔
-
ایران کی فضائی اور ہوابازی کی صنعت کی بین الاقوامی نمائش
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کی 11ویں فضائی اور ہوابازی کی صنعت کی نمائش منگل (13 دسمبر 2022) کو کیش بین الاقوامی نمائشی مرکز میں ایران، روس، چین اور ایتھوپیا کی 90 کمپنیوں کی موجودگی کے ساتھ شروع ہوئی۔
-
اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی ریلی
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۰غیر سرکاری تنظیموں اور حقوق نسواں کے کارکنوں کے ایک گروپ نے آج (بدھ) تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے جمع ہوکر اس بین الاقوامی تنظیم کے خواتین کی حیثیت سے متعلق کمیشن کے متضاد رویے اور دوہرے معیار کی مذمت کی۔
-
قطر 2022 ورلڈ کپ کا میزبان
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۲قطر خلیج فارس کے جنوب میں ایک ملک کا نام ہے جس کا رقبہ تقریباً 11,000 مربع کلومیٹر اور اس کی مجموعی قومی پیداوار 300 بلین ڈالر ہے، جس کا زیادہ تر حصہ گیس اور تیل پر ہے قطر کی آبادی کا 88 فیصد حصہ تقریبا 2.7 ملین تارکین وطن پر مشتمل ہے جو کے ایشیا اور افریقہ سے کام کرنے کے لیے یہاں آئے ہیں۔
-
شاہ چراغ دہشت گردانہ حملے کے شہدا کا چہلم
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰حضرت احمد ابن موسی شاہ چراغ (ع) کے حرم میں دہشت گردانہ حملے کے واقعے میں شہید ہونے والے شہدا کے چہلم سے متعلق خصوصی پروگرام کا انعقاد شیراز میں کیا گیا