ایران میں عشرۂ امامت و ولایت اور ہفتہ عفت و حجاب کی مناسبت سے ’’مہر فاطمی‘‘ عنوان کے تحت تہران میں باپردہ خواتین کا اجتماع ہوا جس میں تقریباً ۱۲ ہزار خواتین، لڑکیوں اور بچیوں نے شرکت کی۔
کربلائے معلی میں حضرت امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے حرم مطہر کے بینالحرمین میں نماز عید قربان فرزندان توحید نے ادا کی۔
عید قربان کی آمد کے موقع پر ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مویشیوں کی خرید و فروخت اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔
ایران کے صوبہ لرستان کے شهر ویسیان میں چاول کی کاشت کے مناظر
ایران کے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے شہر اسکو میں گلاب کے پھولوں کو چننے کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس شہر سے سالانہ دس ہزار ٹن سے زیادہ گلاب کے پھول چنے جاتے ہیں اور تقریبا ساٹھ فیصد عرق گلاب بیرونی ممالک بھجوایا جاتاہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر آئے ہوئے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیحون بایراماف نے پیر کو تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب وزیر خارجہ حسین امیرعبداللهیان سے ملاقات کی۔
پریس ٹی وی کے قیام کی 15ویں سالگرہ کی تقریب ریڈیو اور ٹی وی کے سربراہ پیمان جبالی اور ایکسٹرنل سروس سربراہ احمد نوروزی کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
مقدس دفاع کے دوران شہید ہونے والے واحد جاپانی شہید کی والدہ کونیکو یامامورا کو آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کردیا گيا۔
یمنی ذرائع نے خبر دی ہے کہ جارح سعودی اتحاد نےگذشتہ چوبیس گھنٹوں کے اندر بیاسی بار یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
بدھ کی شام ترکمنستان کے دورے پر گئے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے سفر کے اختتامی مراحل میں روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات اور گفتگو کی۔