Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۷ Asia/Tehran
  • کراچی میں ایرانی مصنوعات کی نمائش

کراچی ایکسپو سینٹر میں یہ نمائش 16سے 18جنوری تک جاری رہی جس میں ایران کا اعلیٰ سطح کا وفد نے بھی خصوصی طورپر شرکت کی۔

تین روزہ نمائش میں 60 کمپنیوں کے اسٹالز لگائے گئے ، جن میں قالین، پیٹرو کیمیکلز، کیمیکلز، پیٹرولیم مصنوعات کی صنعت میں استعمال ہونے والے آلات، مختلف اقسام کے پرزہ جات، پولیمر پراڈکٹس، تعمیراتی سامان،آئرن اور اسٹیل، تانبے سے بنی چیزیں، ٹائلز اور سیرامکس کی کمپنیاں شامل ہیں۔

ٹیگس