-
ایرانی کھلاڑی کی بدولت پورٹو چیمپیئن بن گئی۔ ویڈیو
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۹ایران کے فوٹبال اسٹار کی بہترین کارکردگی کے باعث پرتگال کی پورٹو ٹیم پرتگال سوپر کپ جیتنے میں کامیاب ہو گئی۔
-
فٹبال عالمی کپ یکم ستمبر کو تہران پہنجے گا
Jul ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۲عالمی فٹبال کپ کے مقابلے اس مرتبہ قطر میں 23 نومبر سے 18 دسمبر تک منعقد ہوں گے ۔
-
قطر فٹبال ورلڈ کپ میں 12 لاکھ شائقین کی روایتی ٹینٹوں میں میزبانی کرے گا
Jul ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۸قطر رواں سال ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں 12 لاکھ شائقین کی میزبانی کرے گا اور ایک لاکھ روایتی ٹینٹوں میں ان کو ٹھہرانے کا انتظام کیا گیا ہے۔
-
کیا یوکرین جنگ کے باعث روسی کھلاڑی کھیل سے محروم ہو گئے؟
Jul ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷نوے سے زائد کھیل کے عالمی اداروں نے روس کے کھلاڑیوں پر پابندی عائد کر کے انہیں فی الحال کھیل سے محروم کر دیا ہے۔
-
فٹبال شائقین کے لئے خوشخبری، فیفا نے پاکستان فٹبال فیڈریشن کی معطلی ختم کردی
Jul ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۲فیڈریشن آف انٹرنیشنل فٹبال ایسوسی ایشن (فیفا) نے پاکستان کی انٹرنیشنل رکنیت بحال کرتے ہوئے پاکستان فٹبال پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
فٹبال عالمی ورلڈکپ 2026 کے لیے میزبان شہروں کا اعلان
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈکپ 2026 کے لیے میزبان شہروں کا اعلان کردیا ہے۔
-
ورلڈ کپ 2026 کے لیے میزبان شہروں کا اعلان
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۵فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈ کپ 2026 کے لیے میزبان شہروں کا اعلان کردیا۔
-
فلسطینیوں کی محنت رنگ لائی، اسرائیل تنہائی کا شکار ہوا
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۴۱ارجنٹائن نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی ٹیم کے ساتھ 6 جون کو شیڈول دوستانہ فٹبال میچ منسوخ کر دیا گیا ہے۔
-
جرمنی اور اٹلی کے درمیان بہترین کھیل
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱جرمنی اور اٹلی کے درمیان فٹبال کا ایک دلچسپ مقابلہ کھیلا گیا۔
-
ریئل میڈرڈ چیمپئن بن گئی+ ویڈیو
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۲چیمپیئنز لیگ کے فائنل میں ریئل میڈرڈ نے لیور پول کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 0-1 سے شکست دے دی۔