-
رئیل میڈرڈ 35 ویں مرتبہ اسپینش لالیگا چمپیئن
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۲دنیائے فٹ بال کے مشہور کلب رئیل میڈرڈ نے روڈریگو کے 2 گول کی بدولت اسپانیول کو 0-4 سے شکست دے کر مطلوبہ پوائنٹس حاصل کرکے 4 میچ قبل ہی لالیگا ٹائٹل 35 ویں مرتبہ اپنے نام کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
-
ایران کے مہدی طارمی دنیا کے 8 بہترین فٹبالروں میں شامل
Apr ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۷ایران کی قومی فٹبال ٹیم کے اسٹرائیکر اور پرتگال کے پورٹو کلب کے معروف کھلاڑی مہدی طارمی دنیا کے آٹھ بہترین اسٹرائکر کھلاڑیوں کی صف میں شامل ہو گئے ہیں
-
فٹبال میچ کے دوران ریفری نے روزے دار کھلاڑی کو دی اجازت، سوشل میڈیا پر تعریفیں!
Apr ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۳جرمن فٹبال لیگ "بنڈس لیگا" کے دوران ایک حیرت انگیز منظر دیکھنے کو ملا جب ریفری نے مسلمان فٹبالر موسیٰ نیاختے کو میچ رکوا کر روزہ افطار کرنے کی اجازت دے دی۔
-
ایران فٹبال کے عالمی کپ میں قطر کے ساتھ تعاون کرے گا
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۰ایران، فٹبال کے عالمی مقابلوں کے انعقاد میں قطر کی مدد کرے گا۔
-
کھیل کے دوران افطار+ ویڈیو
Apr ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۴رمضان کا مبارک مہینہ چل رہا ہے اور دنیا بھر کے مسلمان روزے رکھ رہے ہيں۔
-
پرسپولیس اور استقلاب کے درمیان زبردست مقابلہ+ ویڈیو
Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۴ایران میں ڈومسٹیک فٹبال لیگ کے ایک اہم مقابلے میں ایران کی دوبڑی ٹیموں پرسپولیس اور استقلال کے مابین مقابلہ ہوا۔
-
میکسیکو، فٹبال گراؤنڈ میدان جنگ بن گیا، 26 زخمی. ویڈیو
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۲میکسیکو میں فوٹبال لیگ کے ایک میچ میں دو ٹیم کے حامیوں میں خطرناک مارپیٹ ہوئی جس میں 26 افراد زخمی ہوئے۔
-
فٹبال لیجنڈ کلیرنس سیڈورف نے اسلام قبول کر لیا
Mar ۰۵, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۰ڈچ فٹ بال لیجنڈ کلیرنس سیڈورف نے آج اعلان کیا ہے کہ انہوں نے دین اسلام قبول کر لیا ہے، یہ بات 45 سالہ کلیرنس سیڈورف نے جمعہ کو اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پیغام جاری کر کے کہی۔
-
یوکرین جنگ کا اثر فٹبال میدان تک پہنچا، فیفا نے بھی روس پر پابندی عائد کردی
Feb ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۸عالمی سیاست کھیل پر بھی اثر انداز ہو گئی اور فیفا نے روس پر پابندی عائد کردی۔
-
ایران-عراق ورلڈ کپ کوالیفائنگ میچ، کھیل اور خوشیاں تصاویر کی زبانی
Jan ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۷ایران کی قومی فٹبال ٹیم نے جمعرات کی شب تہران کے آزادی اسٹیڈیئم میں کھیلے گئے ایک حساس میچ میں اپنے پڑوسی ملک عراق کی فٹبال ٹیم کو ایک گول سے شکست دے کر قطر فٹبال ورلڈ کپ کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ میچ میں شاندار جیت کے بعد پورے ایران میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر بڑے پرجوش انداز میں جشن منایا۔