ایرانی کھلاڑی کی بدولت پورٹو چیمپیئن بن گئی۔ ویڈیو
ایران کے فوٹبال اسٹار کی بہترین کارکردگی کے باعث پرتگال کی پورٹو ٹیم پرتگال سوپر کپ جیتنے میں کامیاب ہو گئی۔
ارنا نیوز کے مطابق اتوار کو پرتگال سوپر کپ چیمپئن شپ کے تحت دو ٹیمیں پورٹو اور ٹونڈیلا کا حساس ہوا جس میں پورٹو نے ٹونڈیلا کو تین صفر سے ہرا کر سوپر کپ کو اپنے نام کر لیا۔
دلچسپ بات یہ رہی ہے کہ پورٹو فوٹبال کلب کے لئے کھیلنے والے ایران کے سپر اسٹار مہدی طارمی نے اس میچ میں دو گول کئے۔

اطلاعات کے مطابق چیمپیئن شپ کے اپنے پہلے میچ میں ایران کی وومنز جونیئر ہیڈبال ٹیم نے ازبکستان کی ٹیم کو سیتالیس اکتیس سے ہرا دیا۔

اس میچ میں نسترن فراہانی کو وومین آف دی میچ قرار دیا گیا۔خیال رہے کہ ایران کی وومنز جونیئر ہیڈبال ٹیم اس سال پہلی بار عالمی مقابلوں میں شریک ہوئی ہے۔وومنز جونیئر ہیڈبال ورلڈ چیمپیئن شب کے مقابلے تین جولائی سے دس اگست تک شمالی مقدونیہ میں ہو رہے ہیں جن میں بتیس ممالک کی ٹیمیں شامل ہیں۔