-
لیور پول چیمپئنزلیگ کی فاتح
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۴انگلش پریمیئر لیگ کی ٹیم لیور پول نے ٹوٹنم ہاٹسپور کو چیمپئنز لیگ کے فائنل میں دو صفر سے شکست دے کر ٹائٹل ریکارڈ چھٹی مرتبہ اپنے نام کر لیا۔
-
ایشیا کپ فوٹبال میں ایرانی ٹیم کی پہلی کامیابی
Mar ۰۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۸ایران کی ٹیم نے ایشیا کپ بیچ فٹبال کے مقابلوں میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
تهائیلنڈ میں بحرینی فوٹبالکهلاڑی کی گرفتاری کےخلاف احتجاج
Feb ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۳سحر نیوز رپورٹ
-
سیمی فائنل جیتنے پر قطر کی ٹیم کا جوتوں سے استقبال
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۲ایشین کپ فٹبال کے سیمی فائنل میں قطری ٹیم پر جوتوں کی بارش کر دی گئی۔
-
ایشیا فٹبال کپ کا سیمی فائنل ایران و جاپان کے مابین
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۲ایشین فٹبال کپ2019 کا ایک اہم اور فیصلہ کن میچ آج ایران و جاپان کے مابین کھیلا جائیگا۔
-
ایران کی ٹیم فٹبال ایشین کپ کے سیمی فائنل میں
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران نے ایشین کپ فٹبال کے کواٹر فائنل میں چین کو تین صفر سے شکست دے دی۔
-
ایران ایشیا فٹبال کپ2019 کے سیمی فائنل میں
Jan ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۱:۴۱متحدہ عرب امارات کے شہر ابوظبی کے محمد بن زائد اسٹیدیم میں ہونے والے ایشین فٹبال کپ کے کوارٹر فائنل میچ میں ایران نے چین کو شکست دی۔
-
ایشین کپ فٹبال میں ایران کی کامیابی کا سلسلہ جاری
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۸ایران فٹبال ایشین کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا۔
-
ایشین فٹبال کپ میں ایران کی کامیابی کا سلسلہ جاری
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۳۴ایران نے عمان کو شکست دے کر 8 ٹاپ ٹیموں میں جگہ بنالی۔
-
ایشیا کپ 2019 کے مقابلے
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۳متحدہ عرب امارات میں جاری فٹبال ایشین کپ 2019 کے مقابلوں میں بحرین نے ہندوستان کو شکست دی جب کہ دوسرے مقابلے میں یو اے ای اور تھائی لینڈ کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر رہا۔