-
ایشین کپ 2019 میں ایرانی فٹ بال ٹیم کی دوسری کامیابی
Jan ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۷اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی فٹ بال ٹیم نے متحدہ عرب امارات میں منعقدہ 2019 ایشیائی کپ میں، ویتنام کی ٹیم کو شکست دے کر مسلسل دوسری کامیاب حاصل کی۔
-
سوپرکپ فائینل مچ کے سعودی عرب میں ہونے پر اعتراض
Jan ۱۱, ۲۰۱۹ ۲۳:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
ایشین کپ میں ایرانی فٹبال ٹیم کی شاندار کامیابی پر فیفا کی مبارکباد
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۳متحدہ عرب امارات میں منعقدہ ایشین کپ2019 میں ایرانی فٹبال ٹیم نے یمن کو شکست دی۔
-
فٹبال میچ سعودی عرب میں رکهے جانے پر اٹلی کا اعتراض
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۲۱:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایشیا کپ فٹبال 2019
Jan ۰۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۲فوٹو گیلری
-
فٹبال میں ابھی بے رمق نہیں ہوئی ہے ایمانداری ۔ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۴جرمنی کی دو ٹیموں ورڈربرمن اور نورنبرگ کے درمیان ہونے والے فوٹبال میچ میں جب ریفری نے پینالٹی کا اعلان کیا تو گرنے والے کھلاڑی نے فورا ریفری کے پاس جاکر کہا کہ اسکے حریف کھلاڑی کی کوئی غلطی نہیں اس لئے پینالٹی نہ دی جائے!
-
ایران کی ساحلی فٹ بال ٹیم کی عالمی سطح پر تیسری پوزیشن
Oct ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۳عالمی رینکنگ میں ایرانی ساحلی فٹ بال ٹیم کی تیسری پوزیشن برقرارہے۔
-
فرانس دنیا کی پہلی اور ایران ایشیا کی نمبر ایک فٹبال ٹیم
Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۰:۵۳فیفا کی طرف سے فٹبال ٹیموں کی جاری کردہ تازہ رینکنگ میں عالمی چمپیئن فرانس نے عالمی سطح پر پہلی پوزیشن پر قبضہ کرلیا ہے جبکہ ایران کی ٹیم نےایشیا کے پہلے نمبر کی ٹیم کا اعزاز حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ دنیا کی بتیسویں پوزیشن پر قبضہ جمالیا ہے۔
-
فرانس کے حالات کشیدہ، سکیورٹی کے سخت انتظامات
Jul ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۷فٹبال ورلڈ کپ کی فتح کے بعد فرانس میں جشن کے دوران مداحوں کے درمیان تصادم اور مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک ہوگئے جب کہ سیکڑوں گاڑیوں کو نذرآتش کردیا گیا اور شرپسند عناصر نے درجنوں دکانیں لوٹ لیں۔
-
فرانس فٹبال کا چیمپئن
Jul ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۲:۳۵فرانس کروشیا کو 2-4 سے شکست دیکرفٹبال کا نیا چیمپئن بن گیا۔