-
فیفا ورلڈ کپ: تیسری پوزیشن کے لیے میچ آج
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳سیمی فائنل ہارنے والی ٹیموں انگلینڈ اور بیلجیئم کے درمیان تیسری پوزیشن کیلیے مقابلہ آج ہفتے کے روز ہوگا، اگرچہ دونوں ہی ٹیموں کے دل بری طرح ٹوٹے ہوئے ہیں مگر تیسری پوزیشن کے حصول کیلیے وہ خود کو پھر سے سمیٹنے اور میدان میں اترنے کیلیے پوری طرح تیار ہیں۔
-
فٹبال ورلڈ کپ میں انگلینڈ کا خواب چکنا چور
Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۳سیمی فائنل میں کروشیا نے انگلینڈ کو شکست دیکر فائنل میں رسائی حاصل کی۔
-
تہران میں عالمی ورلڈ کپ
Jul ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۰:۲۶فوٹو گیلری
-
فیفا ورلڈ کپ 2018 کا پہلا سیمی فائنل
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۵فٹبال کی عالمی جنگ میں آج رات پہلا اعصاب شکن مقابلہ فرانس اور بیلجیئم کے درمیان ہوگا۔
-
تھائی لینڈ میں 12 نوعمر فٹبال کھلاڑیوں کی سرنوشت
Jul ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۲شمالی تھائی لینڈ کے صوبے میں تنگ غار میں پھنسے 12 نوعمر فٹ بال کھلاڑیوں اور ان کے 25 سالہ کوچ کو باہر نکالنے کی سرتوڑ کوشش کی جا رہی ہے۔
-
فیفا فٹبال ورلڈ کپ: سوئیڈن اورانگلینڈ کوارٹر فائنل میں
Jul ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۲۱فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں سوئیڈن نے سوئٹزر لینڈ کو اور انگلینڈ نے کولمبیا کوشکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔
-
فیفا ورلڈ کپ جاپان اورمیکسیکو ورلڈ کپ سے آوٹ
Jul ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۴فیفا ورلڈ کپ میں برازیل نے میکسیکو کو 0-2 سے جبکہ بیلجیئم نے جاپان کو3-2 سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔
-
فٹ بال کے بادشاہ میسی اور رونالڈو کی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر
Jul ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۰۸فرانس نے ارجنٹینا کو 3-4 سے اور یوروگوئے نے پرتگال کو 1-2 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کردیا۔
-
ننہا فٹبالسٹ ۔ ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۲اس ننہے بچے کو دیکھئے جسے فٹبال میں کمال کی مہارت حاصل ہے۔
-
ایران کی قومی فٹ بال ٹیم کی قدردانی
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۱فوٹو گیلری