-
صیهونی آبادکاروں نے ایک فلسطینی افسر کو قتل کیا
Jun ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۰صیہونی آبادکاروں نے غرب اردن میں فلسطینی اتھارٹی کے محکمہ قومی سلامتی کے ایک افسر کو فائرنگ کا نشانہ بنا کر شہید کر دیا۔
-
سرزمین حجاز، 50 سے زيادہ افراد سزائے موت کے منتظر
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۱ریاستی قتل کی ایک اور مثال، سعودی نوجوان کو آل سعود کی پالیسیوں سے اختلاف کرنے کے جرم میں سزائے موت دیدی گئي۔
-
غرب اردن میں صیہونیوں کی بربریت، سولہ سالہ نوجوان شہید
Jun ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۹صیہونی مسلح گماشتوں نے غرب اردن میں 16 سالہ فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا۔
-
عراق، 12 جون 2014 کے شہدا کو عراقی وزیر اعظم کا خراج عقیدت
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۹عراق میں داعش کی سفاکیت کی علامت "اسپائکر ایربیس" کو میوزیم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
افغانستان، پولیو ورکرز بھی محفوظ نہیں
Jun ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰افغانستان کے شہر جلال آباد میں مختلف مقامات پر مسلح افراد کے حملے میں متعدد پولیو ورکرز جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
سعودی صحافی جمال خاشقچي کے قتل کے مزید پہلو سامنے آگئے
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۵سعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقچی کے قتل سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئيں۔
-
اٹلی کے دارالحکومت میں فائرنگ، دو بچوں سمیت تین جاں بحق
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹اٹلی، روم کے نواح میں قتل کی المناک واقعے میں دو بچوں سمیت تین افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
-
مسلم خاندان سے اظہار یکجہتی کے لیے کینیڈا کے مختلف شہروں میں مظاہرے
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۶ہزاروں افراد نے دہشت گردی کے واقعے میں مارے جانے والے مسلمان خاندان سے اظہار یکجہتی کے لیے کینیڈا کے شہر لندن میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
مقبوضہ علاقوں میں صیہونیوں کی اشتعال انگیزی
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۸خود ساختہ اسرائیلی ریاست کے باوردی دہشت گردوں نے مسجد اقصیٰ پر حملوں اور فلسطینیوں کے اغوا کی کاروائیوں کا سلسلہ مزید تیز کر دیا۔
-
کینیڈا میں مسلم گھرانے کے بہیمانہ قتل پر پاکستان کا احتجاج
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۸پاکستان نے ایک بار پھر کینیڈا میں مسلم کنبے کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔