• فلسطین زندہ ہے!۔ ویڈیوز

    فلسطین زندہ ہے!۔ ویڈیوز

    May ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۶

    ایک طرف فلسطین میں صیہونی دہشتگردوں کے ظلم، بربریت و سفاکیت کا سلسلہ جاری ہے مگر دوسری جانب فلسطینی جیالوں کی استقامت و پامردی اپنے پورے جوش و ولولے کے ساتھ جاری ہے اور راہ وطن میں وہ اپنا خون نچھاور کرنے سے بھی نہیں نہیں گھبراتے۔ یہ قدرت کا قانون ہے کہ ظلم کبھی بھی باقی نہیں رہ سکا اور اسکا زوال یقینی ہے۔ بقول شاعر کے کہ ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے، خون ‎ پھر خون ہے ٹپکے گا تو جم جائے گا۔

  • مسئلہ فلسطین کی اہمیت پر زور

    مسئلہ فلسطین کی اہمیت پر زور

    May ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۲

    عالمی اسلامی بیداری اسمبلی کے سیکریٹری جنرل علی اکبر ولایتی نے مسئلہ فلسطین کو اسلامی دنیا کا اہم ترین مسئلہ قرار دیا ہے۔

  • مخالفین کے دباؤ کو کم کرنے کے حربے ناکام

    مخالفین کے دباؤ کو کم کرنے کے حربے ناکام

    May ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۰

    کرپٹ وزیراعظم نیتن یاہو کی برطرفی کے لئے مظاہروں میں شدت آ گئی ہے۔

  • مسجد الاقصی پر حملے کی بابت انتباه

    مسجد الاقصی پر حملے کی بابت انتباه

    May ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • عالمی یوم قدس کے موقع پر صیہونیوں کے جرائم کی مذمت

    عالمی یوم قدس کے موقع پر صیہونیوں کے جرائم کی مذمت

    May ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۰

    بین الاقوامی کانفرنس برائے حمایت انتفاضہ فلسطین کے سربراہ نے یوم قدس کے موقع پر صیہونیوں کے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے جعلی صیہونی حکومت کے جرائم فورا روکنے کا مطالبہ کیا ہے -

  • فلسطینیوں اور صہیونی پولیس میں تصادم میں 150 سے زائد فلسطینی زخمی

    فلسطینیوں اور صہیونی پولیس میں تصادم میں 150 سے زائد فلسطینی زخمی

    May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶

    مسجد الاقصی میں صیہونیوں کی شرانگیزی کے نتیجے میں درجنوں فلسطینی زخمی ہوگئے۔

  •  ایران نے کی مسجد الاقصی پر صہیونی فوجیوں کے حملے کی مذمت

    ایران نے کی مسجد الاقصی پر صہیونی فوجیوں کے حملے کی مذمت

    May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے مسجد الاقصی پرصہیونی فوجیوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

  • یوم قدس کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی کا رہنما خطاب (مکمل ویڈیو)

    یوم قدس کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی کا رہنما خطاب (مکمل ویڈیو)

    May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۵

    عالمی یوم قدس کے موقع پر آج بروز جمعۃ الوداع قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے براہ راست قوم سے خطاب فرمایا جس میں آپ نے دور حاضر میں عالم اسلام کے لئے مسئلۂ فلسطین کی اہمیت پر تفصیلی روشنی ڈالی۔ خطاب کی مکمل ویڈیو پیش خدمت ہے۔

  • فلسطین آزاد ہوکر رہے گا ۔ پوسٹر

    فلسطین آزاد ہوکر رہے گا ۔ پوسٹر

    May ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵

    قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے یوم قدس کی مناسبت پر اپنے خطاب میں فرمایا کہ صیہونی حکومت کا زوال شروع ہو چکا ہے اور وہ جاری و ساری رہے گا۔ انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب دنیا کے حریت پسند اور بالخصوص فرزندان اسلام فلسطین پہونچ کر قبلۂ اول کی آزادی کا عظیم الشان جشن منائیں گے۔