-
جماعت اسلامی پاکستان کے امیر نے کی فلسطینی عوام کی حمایت
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۸پاکستان کی جماعت اسلامی کے امیر نے اقوام متحدہ اور دوسری عالمی تنظیموں سے فلسطینی حقوق کے دفاع کے لئے عملی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا۔
-
یوم القدس کے موقع پرامریکہ اوراسرائیل سے نفرت و بیزاری کا اظہار
May ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۰:۱۳عالمی یوم القدس کے موقع پر دنیا بھر کے عوام اس سال بھی امریکہ اوراسرائیل سے اپنی نفرت و بیزاری کا اظہار کریں گے۔
-
صیہونی دہشتگردوں کی ہولناک درندگی جو کورونا کی نذر ہو گئی! ۔ ویڈیو
Mar ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۸صیہونی درندوں نے پہلے تو غزہ میں ایک ۲۳ سالہ نوجوان کو گولی مار کر شہید کیا۔پھر اسے بلڈوزر سے کچل ڈالا۔
-
صیہونی درندوں کا حملہ، درجنوں فلسطینی زخمی
Mar ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۲قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے اتوار کی رات قدس کے العیساویه اور صور باهر علاقوں پر حملہ کیا ۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینی عوام کا احتجاج جاری
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۱ہزاروں فلسطینیوں نے اتوار کوغزہ پٹی میں نسل پرستانہ سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرہ کیا اس مظاہرے میں علمائے فلسطین کی بھی بڑی تعداد موجود تھی۔
-
فلسطینی مزاحمتی فورسز کی نایاب ویڈیو،نصر من اللہ...
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۴فلسطین مزاحمتی فورس ’’سرایا القدس‘‘ نے حال ہی میں طفل کش خونخوار صیہونی دشمن کے مقابلے میں اپنی آمادگی دکھاتے ہوئے، دشمن کے خلاف انجام پانے والی مختلف شہادت پسندانہ کاروائیوں کی ویڈیو جاری کی ہے۔
-
ایران و عراق نے کیا امریکہ کے خلاف عالمی عدالتوں میں کیس لڑنے کا فیصلہ
Feb ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲ایران اور عراق نے عالمی عدالتوں میں سردار اسلام جنرل قاسم سلیمانی کو شہید کرنے پر مبنی امریکہ کے مجرمانہ اقدام کے خلاف متفقہ طور پر کیس لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ڈیل آف سینچری اور بعض عرب حکام! ۔ کارٹون
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۹فلسطینی کاز کو خطرات سے روبرو کرنے والے ناپاک مںصوبے ڈیل آف سینچری میں بعض رجعت پسند عرب حکام نے بڑا مسموم اور خائنانہ کردار ادا کیا ہے۔ان حکام میں سرزمین حجاز پر قابض قبیلۂ آل سعود اور بحرین پر مسلط قبیلۂ آل خلیفہ کا نام سر فہرست نظر آتا ہے جو مغربی ممالک بالخصوص امریکہ کے بے چوں چرا مامور سمجھے جاتے ہیں۔
-
کویت کے پارلیمنٹ اسپیکر نے سینچری ڈیل کو کوڑے دان میں ڈالا ۔ ویڈیو
Feb ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹اردن میں ہونے والے عرب ممالک کی پارلیمانی یونین کے ہنگامی اجلاس میں کویت کے پارلیمنٹ اسپیکر مرزوق غانم نے ڈیل آف سینچری منصوبے کے مسودے کو کوڑے دان میں پھینک دیا۔
-
فلسطینیوں کے حملے میں 14 اسرائیلی فوجی زخمی
Feb ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۵مقبوضہ بیت المقدس میں نامعلوم کار سوار کی جانب سے حملے کے نتیجے میں 14 صیہونی فوجی زخمی ہوگئے۔